شیر کا نشان، روشن پاکستان

زرقا مفتی

محفلین
دانش سکولوں پر پیسہ کیوں برباد کیا گیا۔ چند ہزار بچوں سے امتیازی سلوک کس بنا پر ہے ۔ لاکھوں سکولوں کی ابتر حالت کی طرف کوئی توجہ نہیں۔ امتیاز کسی کارکردگی کی بنا پر ہوتا تو کوئی بات ہوتی
اس سے بہتر تھا کہ اچھا رزلٹ دکھانے والے سکولوں کی حالت بدلی جاتی یا پرائمری اور سیکنڈری امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کے لئے کوئی اعلیٰ درسگاہ بنائی جاتی۔
 

پردیسی

محفلین
میرا خیال ہے اداس ہو گیا تھا۔۔۔
چل میرے شہزادے اداس نہ ہو ۔۔۔ محفل میں 11 مئی تک عیاشیاں کر لے۔۔۔۔ اس کے بعد پورے ملک پاکستان میں تو نے عیاشیاں کرنی ہیں

pmln-lion.gif
 

زرقا مفتی

محفلین
ڈاکٹروں کی ہڑتالوں کی طرف بھی آئیں:) بے چارے سارا وقت ڈنڈے کھاتے رہے۔۔۔ ۔۔!
بیڈ گورنس کی ایک اور اعلیٰ مثال کہ ڈاکٹروں کا کوئی سروس کیڈر ہی موجود نہ تھا۔ 20 -20 سال کی نوکری کے بعد بمشکل ایک سکیل ترقی ہوا کرتی تھی۔ جبکہ افسر شاہی خود بخود پانچ سال بعد اگلے سکیل میں چلی جاتی ہے۔
یوں تو ہر ضلعے میں انگریز کے بنائے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال موجود ہیں ۔ مگر سہولیات کا یہ عالم ہے کہ پنجاب کے ہر چھوٹے بڑے شہر سے مریض لاہور کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں دھکے کھاتے نظر آتے ہیں۔ پنجاب میں ن لیگ سالہا سال حکمران رہی ہے آخر ہر ضلعے کے اسپتال کو اپ گریڈ کیوں نہیں کیا کہ مریضوںکو لاہور نہ لانا پڑے۔
سرکاری اسپتالوں میں اتنی گندگی ہے کہ ایک مرض لے کر جاؤ اور چار ساتھ واپس لاؤ
غریبوں کو مفت علاج کی سہولت ختم کر دی گئی ہے ۔
اعداد کا گورکھ دھندا کھڑا کرنا تو بہت آسان ہے حقیقت میں بھی کچھ نظر آنا چاہیئے
 

جہانزیب

محفلین
بھائی ذرا آپ اندھی حمایت سے ہٹ کر اتنا تو دیکھ لیں کہ آپ مرد سے بات کر رہے ہیں یا خاتون سے:rolleyes:
ہاہاہا ۔ غلطی سے ایسا ہو گیا آپ کا اور زرقا کا پیغام ایک ہی وقت میں آیا اور میں زرقا کے پیغام کا اقتباس لے رہا تھا ۔ چلیں کوئی بات نہیں معاف کر دیں ۔
لیکن میری اتنی جانفشانی کے بعد آپ نے مجھے "اندھی حمایت" کا طعنہ کس طرح دے دیا۔ میرے خاندان میں دوست احباب میں تحریک انصاف کے بہت حمایتی ہیں ہمارے آپس میں مباحث میرے تقریبا روز ہی ہوتے ہیں لیکن کسی نے مجھے یہ طعنہ نہیں دیا حالانکہ وہ تمام لوگ مجھے آپ سے بہت زیادہ اچھے طریقہ سے جانتے ہیں ۔ اب اگلا تیر کیا ہو گا؟ کہ میں پیسے لے کر حمایت کر رہا ہوں؟ یا میرے جیسے لوگوں کی وجہ سے ملک تباہی کے دھانے پہنچا ہے کیوں کہ ہم آنخضرت جناب عمران خان صاحب کی تقلید نہیں کر رہے ۔:D
 

زرقا مفتی

محفلین
Punjab’s lost growth momentum

um in 2011, or two per cent lower than the rest of Pakistan.
The slowing regional growth has led to contraction in Punjab’s share in the national economy to 54.9 per cent in 2011 from 55.5 per cent in 2000 and 55.7 per cent in 2007.
Punjab’s economy, according to the IPP, is composed of 24 per cent agriculture (17 per cent for the rest of Pakistan and 20.9 per cent for Pakistan), 21.2 per cent industry (31 per cent for the rest of Pakistan and 25.8 per cent for Pakistan) and 54.8 per cent services (52 per cent for the rest of Pakistan and 53.3 per cent for Pakistan). The provincial economy’s sectoral composition signifies relative importance of agriculture in its economy and underdevelopment of industry as compared to the rest of Pakistan, says the IPP.
The report identifies three major factors that have dragged down economic growth in Punjab in recent years: decreasing water availability for agriculture, growing energy crunch for industry and declining public sector investment in economic infrastructure.
The IPP points out that performance of agriculture plays a major part in the economic growth of the province. During the last few years, it contends, the performance of agriculture sector has been disappointing, especially of major crops that have shown little growth since 2007 due to growing water shortages and rising fertiliser prices. Wheat production was virtually stagnant and output of sugarcane and cotton dropped by 10 per cent and 17 per cent respectively. The only crop with significant growth of 26 per cent was rice. In addition, there was hardly any growth in minor crops. Given the relatively large share of agriculture in the regional (Punjab) economy, the growth rate is likely to be lower because even in good years agriculture is unlikely to average a growth rate above four to five per cent,” it underlines.
The annual average agriculture growth rate in Punjab declined to just one per cent between 2007 and 2011 from 3.3 per cent between 2000 and 2007. In contrast, the average agriculture growth rate rose to three per cent for the rest of Pakistan from 2.5 per cent.
Growing energy shortages have affected industrial output in Punjab disproportionately, according to the report. There has been cumulative drop in gas consumption in the province of 13 per cent in the last few years compared to an increase of 16 per cent in the rest of Pakistan, especially in Sindh.
Similarly, increase in electricity consumption since 2007 has been restricted to only two per cent compared to six per cent in the rest of Pakistan. Punjab’s share in the national production of cotton yarn, for example, dropped from 33 per cent in 2007 to 29 per cent in 2011 and in cotton cloth from 43 per cent to 37 per cent.
Additionally, the report underlines the weaker presence in Punjab of industry producing consumer durable and construction inputs compared to Sindh as another factor for slower growth. “In the peak of business cycle, industries producing consumer durables like automobiles and industries providing construction inputs like cement show very high growth rates. During 2003 and 2007, for example, production of automobiles showed extraordinarily high growth rate of 31 per cent. The growth rate of cement industry was also high at 18 per cent.
These industries, which are sensitive to business cycle, have larger presence in the rest of Pakistan, particularly in Sindh, and further push the growth rate of this region during periods of high growth.”
In spite of these factors, the decline in industrial growth in Punjab to 3.3 per cent between 2007 and 2011 from 6.9 per cent between 2000 and 2007 has been far less marked than in the rest of Pakistan where it dropped to just 1.6 per cent from 7.8 per cent. The national average has come down to 2.3 per cent from 7.4 per cent.
The report further argues that the export boom has been more advantageous for the industries closer to the port in Karachi than the ones in Punjab. “The good performance of manufactured exports between 2003 and 2007, with an annual growth rate in excess of 14 per cent clearly meant that units located closer to the port were in an advantageous position to exploit these opportunities than the ones in Punjab.
Consequently,the textile sector of Sindh benefited more from the export boom.”
Punjab’s services sector too has performed poorly compared to the rest of Pakistan in the years between 2007 and 2011. While the sector grew by 3.6 per cent in Punjab, it expanded by 5.3 per cent in the rest of Pakistan. The growth rate in the province’s services sector has come down from 6.3 per cent between 2000 and 2007 when the rest of Pakistan increased its services sector by 5.2 per cent.
Punjab’s share in taxes also appears to have declined during the years of falling growth. The province’s share in direct tax collection, for example, is estimated to have dropped to 33.7 per cent in 2009/10 from 34.2 per cent in 2006/07. Its share in excise duty too has plunged to 42.9 per cent from 53.2 per cent. But the domestic sales tax collection from Punjab grew to 44 per cent from 29.9 per cent.
“The decline in Punjab’s share (of direct tax collection) tends to indicate that the non-agricultural GRP of the province may have grown at a
somewhat lower rate than the rest of the country’s. The relatively low share of Punjab in revenues compared to its population may also be noted. The highest incidence of taxes is on the large-scale manufacturing sector and Punjab has a relatively low share in the national value added in this sector,” the report says.

The IPP is of the view that Punjab’s development priorities must focus primarily on removing constraints – large infrastructure gaps of water availability for agriculture and energy for industry – to growth.
“Currently, the Punjab government devotes less than one-third of its annual development programme (ADP) to infrastructure development. This share will have to be raised substantially and the inter-sectoral allocation will have to shift from highways to irrigation schemes and power projects.”
The development strategy must also focus on sectors and sub-sectors in which it has a comparative advantage. This will include policies and programmes to develop the yields in major crops, minor crops (especially fruits and vegetables), milk production and marketing, poultry, agro-based industry, small and medium enterprises and services sector. It advises the provincial government to draw up a plan to maximise gains that liberalisation of trade with India offers.
And last but not the least, it urges the government to follow a more expansionary fiscal policy with the objective of achieving a quantum jump in the size of its ADP to remove infrastructure gaps dragging growth in the province. “This will require a more aggressive policy of resource mobilisation involving the development of provincial taxes on services, agricultural income and real estate.”
But the Shahbaz Sharif government, which has so far dithered on theissue of increasing provincial own tax resource, is unlikely to heed to the IPP suggestions, its critics say. “I don’t see the provincial government effectively taxing the under-taxed or untaxed sectors in the next year’s budget. Nor do I think it will shift whatever financial resources it can muster for development to such irrigation and energy projects that will take some time to complete. I believe that it will continue to spend money on schemes that can bring it immediate political dividend in the election year rather than those whose benefits will accrue after a few years,” comments an economist.
http://dawn.com/2012/05/21/punjabs-lost-growth-momentum/
 

زرقا مفتی

محفلین
شہباز شریف کا نیا نعرہ
میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں بجلی دو سال میں ختم کر دیں گے
یعنی جو بجلی مل رہی ہے دو سال میں ختم کر دیں گے
 

جہانزیب

محفلین
میرا قومی فریضہ بنتا ہے کہ میں ایسے کوتاہ بیں شخص کی کوتاہیوں اور غلطیوں پر روشنی ڈالوں تاکہ آئندہ ہمیں اُس کی حماقتوں کا خمیازہ نہ بھگتنا پڑے اور وہ میں بخوبی کر رہی ہوں۔ اور جس دن میں سمجھوں گی کہ عدلیہ سے فوری انصاف مل رہا ہے عدالت سے رجوع کروں گی۔ اپنی ترجیحات کو ترتیب دینا جانتی ہوں
پہلے آپ اپنے الفاظ پر غور کریں
کیا ایسا ملک جس پر اقتصادی پابندیاں لگا دی جائیں وہ سفارتی طور پر تنہا نہیں ہوتا؟؟
پاکستان مسلم لیگ کی قیادت نے جلدبازی کی بجائے دنیا اور اقوام متحدہ کو ہندوستانی دھماکوں پر ردعمل کے لئے مناسب وقت دیا اور جب محسوس کیا کہ کہیں سے کوئی شنوائی نہیں ہو رہی اور ہندوستان پر کسی قسم کی پابندیوں کا امکان نہیں تو تمام خدشات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے جوہری دھماکے کئے۔
فوری انصاف سے آپ کی مراد کیا ہے میں اس بارے میں نہیں جانتا لیکن عدلیہ آزاد ہے اور اس کا اقرار عمران خان صاحب بہت سے مواقع پر کرتے آئے ہیں حوالہ کے لئے یہ ایک خبر ۔
سفارتی طور پر تنہا ملک افغانستان طالبان کے دور میں تھا جس کی اخلاقی طور پر بھی کوئی حمایت پر تیار نہیں ہوتا ۔ لیبیا جیسا ہوتا یا اب اسد بشار کے شام جیسا ہوتا ہے ۔
 
جہانزیب بھائی
ہاہاہا ۔ غلطی سے ایسا ہو گیا آپ کا اور زرقا کا پیغام ایک ہی وقت میں آیا اور میں زرقا کے پیغام کا اقتباس لے رہا تھا ۔ چلیں کوئی بات نہیں معاف کر دیں ۔
ارے نہیں جہانزیب بھائی غلطی ہوجاتی ہے اس میں معافی والی کوئی بات ٰنہیں:bighug:
لیکن میری اتنی جانفشانی کے بعد آپ نے مجھے "اندھی حمایت" کا طعنہ کس طرح دے دیا۔ میرے خاندان میں دوست احباب میں تحریک انصاف کے بہت حمایتی ہیں ہمارے آپس میں مباحث میرے تقریبا روز ہی ہوتے ہیں لیکن کسی نے مجھے یہ طعنہ نہیں دیا حالانکہ وہ تمام لوگ مجھے آپ سے بہت زیادہ اچھے طریقہ سے جانتے ہیں ۔
دراصل میرے نزدیک اندھی حمایت یہ ہے کہ یوں ظاہر کیا جائے جیسے کسی کا لیڈر تو زمین پر فرشتہ ہے اور اس سے کبھی کوئی کوتاہی نہیں ہوئی ہے۔
اب انسان اپنی غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔اور غلطی کے اعتراف کا مطلب یہ ہے کہ آپ پھر سے اسے نہ دہرائیں۔جب ہم ہی نہیں مانیں گے کہ ہمارے لیڈران میں خرابیاں ہیں تو پھر "پرنالہ تو وہیں رہے گا نا"
میرے نزدیک عمران اس لیے بہتر ہے کہ وہ اور اس کی ٹیم "نئے" ہیں۔اور عمران کے کریڈٹ پر "اصلی" فلاحی کام ہیں
اب اگلا تیر کیا ہو گا؟ کہ میں پیسے لے کر حمایت کر رہا ہوں؟ یا میرے جیسے لوگوں کی وجہ سے ملک تباہی کے دھانے پہنچا ہے کیوں کہ ہم آنخضرت جناب عمران خان صاحب کی تقلید نہیں کر رہے ۔:D
ایکچوئلی،ٹھیک اسی وجہ سے میں سیاسی بحث میں حصہ نہیں لیا کرتا کہ اس سے خواہ ما خواہ آپس میں غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
میں نہ کوئی ملا ہوں کہ کسی کی آخرت کی پروا کرتا پھروں نہ کوئی پادری کہ کسی کی روح کو بچانے میں دبلا ہوتا پھروں۔
میں "کبھی بھی" ایسے پرسنل حملے نہیں کیا کرتا
 

جہانزیب

محفلین
پنجاب حکومت کا تعلیمی بجٹ 31 ارب کے قریب ہے اور دانش اسکولوں پر 3 ارب کے قریب لگ رہا ہے یعنی پورے تعلیم بجٹ کا دس فیصد صرف دانش اسکولوں پر لگ رہا ہے جس سے تقریبا 660 اسکولوں کو پرائمری سے مڈل کے درجہ پر لے جایا جا سکتا ہے۔ سیلاب سے تباہ شدہ 2 ہزار اسکول 2 ارب میں بحال ہو سکتے ہیں مگر انہیں غیر ملکی اداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے اور ساری توجہ دانش اسکولوں کی تشہیر اور دکھاوے پر ہو رہی ہے۔ پنجاب حکومت کے سرکاری اسکول کیا کسی اور صوبے کے ہیں اور صرف دانش اسکول پنجاب کے ہیں جو ان پر ہی توجہ جاری ہے اور تمام سرکاری پنجاب اسکولوں کے لیے منصوبہ بندی کرنے کی بجائے "شہبازی" اسکولوں کے لیے ہی کام ہو رہا ہے۔
محب یہ آپکی غلط فہمی ہے کہ دیگر اسکولوں میں کام نہیں کروایا گیا ، تمام سرکاری اسکولوں میں اب مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ مفت کتابیں مہیا کی جا رہی ہیں ۔ میرے گاؤں کا اسکول جہاں نہ کمرے تھے نہ چار دیواری اور ہم لوگوں نے درختوں کے نیچے ٹاٹ پر بیٹھ کر وہاں تعلیم حاصل کی ہے وہاں اب چار دیواری، کمرے ڈیسک سب کچھ موجود ہے ۔ اب رہ گئی دانش اسکولوں کی بات تو پہلے تو یہ فرمائیں کہ دانش اسکول کہاں قائم کئے گئے ہیں؟ پنجاب کے ان علاقوں میں جو پسماندہ ترین ہیں جہاں پہلے بھی سرکاری اسکول موجود تھے لیکن والدین غربت کی بدولت اپنے بچوں کو نہیں بھیجتے تھے ۔ ان اسکولوں میں سہولیات کی وجہ سے اب والدین اپنے بچوں کو یونیفارم، کتابیں اور کھانے کی فکر سے آزاد ہو کر بھیج رہے ہیں ۔ منصوبہ گوکہ مہنگا ہے لیکن ضروری ہے ۔
 

جہانزیب

محفلین
جی بالکل بجا صرف ایم ٹو کا بیس فیصد بنا کر ہر جلسے میں موٹر وے بنانے کا کریڈٹ لے رہے ہیں ۔ اور ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے میں تو اُن کا ایک فیصد بھی حصہ نہیں مگر صرف ہاٹ ٹیسٹ کرنے کے بل پر ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے
حالانکہ گوہر ایوب ان کا پول کھول چکے ہیں کہ نواز شریف صاحب دھماکے کرنا نہیں چاہتے تھے اور امریکہ کے کسی پُر کشش اقتصادی پیکج کے بدلے دھماکے نہ کرنے کا عندیہ دے چکے تھے
محترمہ کہیں بھی کبھی بھی کسی نے یہ نہیں کہا کہ نواز شریف نے جوہری پروگرام کا آغاز کیا تھا ۔ جہاں تک ڈھنڈورا پیٹنے کا تعلق ہے تو ان حالات میں دھماکہ کرنا آسان نہیں تھا ۔ آج کل کے ایران کی مثال کو ذرا ذہن میں رکھیں کہ کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ بغض معاویہ سے کام نہیں چلے گا ۔
 

زرقا مفتی

محفلین
فوری انصاف سے آپ کی مراد کیا ہے میں اس بارے میں نہیں جانتا لیکن عدلیہ آزاد ہے اور اس کا اقرار عمران خان صاحب بہت سے مواقع پر کرتے آئے ہیں حوالہ کے لئے یہ ایک خبر ۔
سفارتی طور پر تنہا ملک افغانستان طالبان کے دور میں تھا جس کی اخلاقی طور پر بھی کوئی حمایت پر تیار نہیں ہوتا ۔ لیبیا جیسا ہوتا یا اب اسد بشار کے شام جیسا ہوتا ہے ۔
میں اپنے تجربے کے حوالے سے بات کر رہی ہوں ۔ عدلیہ فوری انصاف فراہم کرنے میں تاحال کامیاب نہیں۔
میرے تجربے کو چھوڑ کر بھی بات کی جائے تو اصغر خان فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں کروایا گیا۔ حدیبیہ پیپر ملز کیس کا فیصلہ ابتک کیوں نہیں ہوا۔ بیکری تشدد کیس میں کونسا انصاف ہوا۔
 

زرقا مفتی

محفلین
محترمہ کہیں بھی کبھی بھی کسی نے یہ نہیں کہا کہ نواز شریف نے جوہری پروگرام کا آغاز کیا تھا ۔ جہاں تک ڈھنڈورا پیٹنے کا تعلق ہے تو ان حالات میں دھماکہ کرنا آسان نہیں تھا ۔ آج کل کے ایران کی مثال کو ذرا ذہن میں رکھیں کہ کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ بغض معاویہ سے کام نہیں چلے گا ۔
میں نے بھی کریڈٹ لینے کی بات کی ہے آغاز کرنے کی نہیں۔ ایران جیسی مشکلات کا ہمیں بھی سامنا تھا نواز شریف کی کوتاہ بینی کے سبب مگر اا ستمبر کے حادثے کی وجہ سے آپ کی مشکل آسان ہوئی
 

جہانزیب

محفلین
۲۰۰۲ میں میثاقِ جمہوریت پر اتفاق رائے ہوا جس کا اہم ترین نکتہ یہ تھا کہ آئندہ حکومت بے نظیر کی ہوگی اور اسے پانچ سال مکمل کرنے دئیے جائیں گے اور اُس سے اگلی باری پانچ سال کے لئے نواز شریف کو ملے گی
یہی تو وہ پکار پکار کر کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ایک بار بھی پوری باری نہیں ملی ۔
جب کہ کپتان چیخ و پکار کر رہا ہے کہ "ساڈی واری آن دیو" واری مانگی نہیں جاتی بلکہ کمائی جاتی ہے، کون سمجھائے ۔
ویسے یہ شق آپ کو کہاں نظر آئی، اگلے مراسلے میں آپ نے لکھا کہ انڈر اسٹینڈنگ تھی ۔ کہنے کا مطلب آپ دلوں کے بھید جانتی ہیں جہاں تک ہماری رسائی نہیں ہے ؟
 
Top