اعجاز بھائی جس طرح یہ پوسٹ کر رہے ہیں۔ میں ایک ہزار مراسلے دو دن میں کر سکتا ہوں۔مبارک ہو شیزان، واقعی شمشاد کا رکارڈ خطرے میں ہے!
بہت بہت مبارکباد بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!یہ ہوتا نان سٹاپ کمپنی ٹائم
زبردست شیزان۔۔۔ اب ریگولر سے ڈیڑھ لیٹر ہوگئے ہو۔![]()
دلی شکریہ آپ سب کا ۔۔ خوش رہیئےکیا رفتار ہے بھائی آپ کیبہت اعلیٰ
![]()
بہت مبارک ہو جناب!![]()
ابھی تو آئے تھے..............
تبریک و تہنیت لالہ............![]()
بہت شکریہ عاطف بٹ، التباس جی اور شمشاد جییک ہزاری منصب مبارک ہو۔
مبارک ہو شیزان، واقعی شمشاد کا رکارڈ خطرے میں ہے!
ارے شمشاد بھائی دل پہ نہ لیجئے۔ ایسا کبھی نہیں ہو گا۔۔ کہاں ہم ذرہء خاک اور کہاں آپ جیسے چندے آفتاب، چندے ماہتاب۔۔اعجاز بھائی جس طرح یہ پوسٹ کر رہے ہیں۔ میں ایک ہزار مراسلے دو دن میں کر سکتا ہوں۔
یا ہزاروی پیر میں تو سمجھ رہا تھا کہ میں بازی لے جاؤنگا۔ مگر کچھ آفس کے بوجھ کی وجہ سے اتنا ٹائیم نہیں دیا۔ آپ تو لگتا ہے 24-7 سروس دیتے ہیں۔
دل سے شکریہ آپ دونوں کا۔ خوش رہیئےواؤ زبردست
بہت بہت مبارک ہو بھائی![]()
یہ دل شکریہ کون سا ہوتا ہےدل شکریہ آپ دونوں کا۔ خوش رہیئے
نا چاچو نا ۔۔مبارک ہو شیزان، واقعی شمشاد کا رکارڈ خطرے میں ہے!
جو دل سے ہو۔۔ھاھاھایہ دل شکریہ کون سا ہوتا ہے![]()