نیرنگ خیال
لائبریرین
اکیلا ہی آیا تھا محفل میںآپکے بھی انکل ہیں ؟
ایک اور فری رینج بھتیجا
بھتیجے/بھتیجیاں ملتے گئے خاندان بنتا گیا
اکیلا ہی آیا تھا محفل میںآپکے بھی انکل ہیں ؟
ایک اور فری رینج بھتیجا
پچھلا دھاگہ میں نے کھولا تھا تو آسانی سے چیک کر لیاواو
اتنا سب جاننے کی تو میں نے کبھی تکلیف نہیں کی آپ تو مجھ سے زیادہ جانتے ہیں میرے بارے میں
یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے میری برق رفتاری مراسلہ سروس کے خلافواہ جی۔۔۔۔ اس قدر تیز رفتاری پر تو شاید برق بھی شرمائی ہوگی۔۔۔۔۔
شاہ صاحبہ آپ کو اس قدر تیز رفتاری سے 3000 ہزار مراسلے مکمل کر نے پر 3025 مراسلوں کی مبارکباد ہے۔۔۔ اگر آپ چند سال اور اسی طرح مراسلے کرتی رہیں۔ تو امید ہے کہ پانچ ہزار بھی ہوجائیں گے۔۔۔۔
لاجواباکیلا ہی آیا تھا محفل میں
بھتیجے/بھتیجیاں ملتے گئے خاندان بنتا گیا
بقول فاتح کبھی غرور نہیں کیا اس بات پرواہ جی۔۔۔۔ اس قدر تیز رفتاری پر تو شاید برق بھی شرمائی ہوگی۔۔۔۔۔
شاہ صاحبہ آپ کو اس قدر تیز رفتاری سے 3000 ہزار مراسلے مکمل کر نے پر 3025 مراسلوں کی مبارکباد ہے۔۔۔ اگر آپ چند سال اور اسی طرح مراسلے کرتی رہیں۔ تو امید ہے کہ پانچ ہزار بھی ہوجائیں گے۔۔۔۔
اتنے بھتیجے بھتیجیوں کے ہوتے ہوئے چچا بیچارہ۔۔۔یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے میری برق رفتاری مراسلہ سروس کے خلاف
اطلاع ہے کہ یہ سازش یورپ میں طے پائی گئی اور ایک جگت چچا اس کو فنڈنگ کر رہے ہیں تاکہ میں کبھی ان کے مراسلات کی رفتار تک نہ پہنچ پاوں
بیچارہ کے بعد خالی جگہ پُر کریںاتنے بھتیجے بھتیجیوں کے ہوتے ہوئے چچا بیچارہ۔۔۔
شکریہ ذیشانتین ہزاری منصب پر مبارکباد!
میں نے تو کبھی غور ہی نہیں کیا اس بارے میںخیال نہیں تھا کہ آپ کے اتنے مراسلے ہوں گے۔ لگتا ہے زیادہ ان زمروں میں ہیں جو مجھ سے مخفی ہیں
اور تو اور، زیک تک مجھے انکل کہہ چکے ہیں
میں تو خود سوچ رہی ہوں اس بارے میںوہ تو solidarity میں کہا تھا
شکریہ عینیبہت مبارک ہو صائمہ صاحبہ،
اب سمجھ آئی یہ ایک ہزاری ،دو ہزاری اور تین ہزاری کیا ہوتا ہے!
غالباً پاکستان میں ہزارہ والوں کا نام بھی اسی گنتی پر پڑا تھاشکریہ عینی
مجھے بھی تین سال بعد سمجھ آیا تین ہزاری
شاعری وغیرہمیں نے تو کبھی غور ہی نہیں کیا اس بارے میں
وہ کونسے زمرے ہیں جو آپ سے مخفی ہیں ؟
الف نہیں بلکہ ثلاثہ آلافالف مبروک