مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے خیال میں اکثر لوگ کسی کو عزت یا تکریم دینے کے لئے انکل آنٹی باجی چچا وغیرہ کے خطاب دے دیتے ہیں جو کہ غلط طریقہ ہے کسی کو عزت دینے کے لیے رشتہ بنانا قطعاً ضروری نہیں میں یوں بھی کسی کو بھائی انکل نہیں کہتی اس کے باوجود بھی بہت سے لوگوں کا بہت احترام کرتی ہوں :)
قیصرانی کے کیس میں تو یہ بہت زیادتی ہو گی کہ یہاں سب ہی ان کے بھتیجے بھتیجیاں ہیں حتٰی کہ ان کے ہم عمر بھی :)
قیصرانی بھائی کو کس نے کہا ہے کہ (تعبیر کے الفاظ میں) ہمدرد دواخانہ کھولیں۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ساتھیوں سے ایک ضروری سوال ہے از راہ کرم جواب سے نوازیئے :
تھنک ٹینک (Think Tank ) کو اردو میں کیا کہیں گے؟

فکر گاہ آرائش خم کاکل۔۔۔۔ کیوں کہ اردو میں دوسرے موضوعات پر غور کی ضرورت نہیں سمجھی جاتی۔۔۔ :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کم از کم آنٹی کا لقب اردو نیٹ کی دنیا میں کسی کو عزت اور تکریم دینے کے لیے نہیں دیا جاتا۔ :)
عثمان بھیا آئی سویئر میں نے یہاں جس کو بھی ایسے بلایا ہے پوری عزت کے ساتھ بلایا ہے۔
کم از کم اردو محفل پر مجھے تو لگتا ہے لوگ عزت و تکریم کے ساتھ ہی لوگوں کو ایسے القابات سے بلاتے ہیں۔ باقی جگہ مجھے نہیں پتا۔
 
Top