عثمان
محفلین
ارے میرا اشارہ مردوں کی طرف سے خواتین کو ایسے القابات سے نوازنے کا تھا۔عثمان بھیا آئی سویئر میں نے یہاں جس کو بھی ایسے بلایا ہے پوری عزت کے ساتھ بلایا ہے۔
کم از کم اردو محفل پر مجھے تو لگتا ہے لوگ عزت و تکریم کے ساتھ ہی لوگوں کو ایسے القابات سے بلاتے ہیں۔ باقی جگہ مجھے نہیں پتا۔