گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بہت زبردست صابرہ بہن۔
سنا تو ہے کہ دوستی خوبصورت جذبہ ہے۔ پرکھا نہیں ہے کبھی۔
سنا تو ہے کہ دوستی خوبصورت جذبہ ہے۔ پرکھا نہیں ہے کبھی۔
ہر دوست تو ایسا نہیں ہو سکتا یہ کسی خاص someone کی علامات ہیںFriendship is all about having a powerful long lasting-bond of mutual fondness, attachment, and warmth between two or more people. To give a tribute to this relationship, I earnestly share a piece from my poetry.
کوشش کیجیے تو کوئی بھی Someone بن سکتا ہے ۔ہر دوست تو ایسا نہیں ہو سکتا یہ کسی خاص someone کی علامات ہیں
کیوں بھئی ایسا کیوں ۔ ۔ میں ہوں نا ۔بہت زبردست صابرہ بہن۔
سنا تو ہے کہ دوستی خوبصورت جذبہ ہے۔ پرکھا نہیں ہے کبھی۔
ٹھیک ہے ۔ جلد ہی کوشش کرتی ہوں ۔ ۔اِس کا ترجمہ بھی ساتھ لکھ دیا کریں
ساتھ مل کر ڈانس کرنا ہو گاکیوں بھئی ایسا کیوں ۔ ۔ میں ہوں نا ۔
You have potential to be a heart touching poet
This piece of your poetry shows that you know friendship well and have ability to express your inner feelings
Ok. I will try to do it all . .ساتھ مل کر ڈانس کرنا ہو گا
ساتھ مل کر رونا ہو گا
ہمیں جھیلنا ہو گا۔
تیار؟؟؟
ورنہ ہم کہیں گے دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
ٹھیک ہے۔ ہم یقین کر لیتے ہیںOk. I will try to do it all . .
نظر زمین پر ہی ہے نا؟Oh, I have got wings to fly higher and higher. Thanks for the appreciation.
جی جی "رہو زمیں پہ مگر آسمان کی بات کرو" ۔ ۔ بہت اچھے سے یاد ہے ۔ ۔نظر زمین پر ہی ہے نا؟
دانہ پانی بھی زمین پر اور اب تو ہم بھی ہیں۔
بھول مت جائیے گا۔
پھر تو خوب مل بیٹھ کر گزرنے کی امید ہے۔ باقی جو اللہ پاک کی مرضی۔جی جی "رہو زمیں پہ مگر آسمان کی بات کرو" ۔ ۔ بہت اچھے سے یاد ہے ۔ ۔
اف شکریہ گل ۔ ۔پھر تو خوب مل بیٹھ کر گزرنے کی امید ہے۔ باقی جو اللہ پاک کی مرضی۔
جیتی رہئیے۔ ڈھیروں پیار سیما آپا والا۔
کر دی نا اف۔۔۔ گل کے ساتھ خار تو لازم نا۔۔۔ برداشت کیجئیے اب دوستی کی بات کی ہے تو۔اف شکریہ گل ۔ ۔
پھر کہتی ہیں مجھے اردو نہیں آتیتمیز خار و گل سے آشکارا
نسیم صبح کی روشن ضمیری
حفاظت پھول کی ممکن نہیں ہے
اگر کانٹے میں ہو خوئے حریری
آتی ہے کچھ دیر۔۔۔ لیکن رکتی بھی نہیں اور چلی جاتی ہے۔پھر کہتی ہیں مجھے اردو نہیں آتی
Friendship is all about having a powerful long lasting-bond of mutual fondness, attachment, and warmth between two or more people. To give a tribute to this relationship, I earnestly share a piece from my poetry.
Good to hear that you liked it. Yes, words come out of my heart automatically when writing about a topic like this.A very beautiful poem that appears to come from deep down from heart. It summarizes in heart touching way the joys and comfort of having a friend! Bravo.