صابرہ امین
لائبریرین
بجا فرمایا۔ پر ہم نے کب شیکسپئر کے لیول کا لکھا ہے ۔جی تھوڑی بہت تو مجھے بھی آتی ہے لیکن شاعری سمجھنے کی بات کر رہا ہوں جیسے اردو تو بہتوں کو آتی ہے لیکن میر و غالب کی سمجھ کسی کسی کو آتی ہے۔
بجا فرمایا۔ پر ہم نے کب شیکسپئر کے لیول کا لکھا ہے ۔جی تھوڑی بہت تو مجھے بھی آتی ہے لیکن شاعری سمجھنے کی بات کر رہا ہوں جیسے اردو تو بہتوں کو آتی ہے لیکن میر و غالب کی سمجھ کسی کسی کو آتی ہے۔
جب کوئی ادھر ادھر سے پوائنٹس لے کر لکھے گا تو مینوفیکچرر ہی کہلائے گا نا
اصل میں ذہن میں اسمبلرز تھا جب جواب لکھا ۔ پھر اپنا جواب دوبارہ پڑھا تو غلطی کا احساس ہوا اور تدوین کر دی ۔ آپ دوبارہ دیکھیے کہ مینوفیکچرر ہونا کوئی اچھی بات نہیں ۔اصل میں manufacturers کی شہرت مثبت ہے snatchers کے مقابلے میں۔
لیکن آپ نے شیکسپیئر کی شاعری بمع تبصرہ پیش کرنی ہے تاکہ سب کا فائدہ ہو ۔بجا فرمایا۔ پر ہم نے کب شیکسپئر کے لیول کا لکھا ہے
اور یوں لگتا ہے کہ ابتدا میں ہی آپ نے نقالوں کو ایک بلند مرتبہ دے دیا ہے۔
شیکسپئر ۔ ۔لیکن آپ نے شیکسپیئر کی شاعری بمع تبصرہ پیش کرنی ہے تاکہ سب کا فائدہ ہو ۔
Thanks a lot, dear.Excellent job
Creating a masterpiece demands
Opening a third eye in you
Listening to your intuitions
ایسے دوست مجھے لگتا ہے میاں بیوی ہی ہوسکتے ہیںیہ لیجیے ۔
دوستی
دوست وہ ہے
واقعی آپ کے قریب ہو ،
دوست وہ ہے جو
سچ مچ آپ کو عزیز ہو ،
وہ شخص جو آپ پر اعتماد کرتا ہو ،
وہ شخص جو آپ کا خیال رکھتا ہو ،
وہ شخص جو آپ کے درد کو برداشت کرتا ہو ،
وہ شخص جو آپ کو برداشت کرتا ہو
جس کے ساتھ آپ رقص کرسکتے ہوں ،
جس سے آپ بات کرسکتے ہوں ،
جس پر آپ بھروسہ کرسکتے ہوں ،
جس کے ساتھ آپ رو سکتے ہوں ،
جھوٹ ، فریب یا منافقت ،
نہ آپ جانتے ہیں ، اور نہ ہی وہ۔
دھوکہ دہی ، بےوفائی، یا فریب ،
نہ آپ کرتے ہیں ، نہ وہ کرتا ہے۔
صابرہ امین
اللہ کا کرم یےکیسی ہیں نور !!!!!
بس وہاں، جہاں اپنی خبر بھی نہیں آتیشکریہ پیاری دوست۔
لوگ کہاں غائب ہیں جی؟
اللّہ اپنا کرم فرمائے جیتی رہیے ڈھیروں پیار آپکے لئیےاللہ کا کرم یے
آپ سنائیں کیسی ہیں؟
اصل میں manufacturers کی شہرت مثبت ہے snatchers کے مقابلے میں۔
یہی بات مجھے بھی عجیب سی لگ رہی ہے کیونکہ میرے خیال میں "مینوفیکچرر" سرقہ کرنے والے کی کم ظرفی کا درست اظہار نہیں کر رہاManufacturer کی جگہ Plagiarist کا لفظ استعمال ہوتا تو نظم کے عنوان سے مطابقت ہو جاتی۔
پر یہاں تو حال یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی تھوڑی بہت تو مجھے بھی آتی ہے لیکن شاعری سمجھنے کی بات کر رہا ہوں جیسے اردو تو بہتوں کو آتی ہے لیکن میر و غالب کی سمجھ کسی کسی کو آتی ہے۔
میں بھی کچھ کچھ سمجھ گیا۔پر یہاں تو حال یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر اپنا کہا تم آپ ہی سمجھے تو کیا سمجھے
مزا کہنے کا جب ہے اک کہے اور دوسرا سمجھے
کلام میر سمجھے اور زبان میرزا سمجھے
مگر ان کا کہا یہ آپ سمجھیں یا خدا سمجھے
پر ہمارے یہاں تو یہ عالم ہے کہ سب سمجھ گئے۔۔۔۔۔۔