محمد تابش صدیقی
منتظم
وہی، جو کمرے میں بکھری تمام اشیاء کو الماری میں ٹھونس دینے سے حاصل ہوتا ہے۔سوچیے گا ضرور کہ یہ سب کر کے کیا حاصل ہوا ۔
وہی، جو کمرے میں بکھری تمام اشیاء کو الماری میں ٹھونس دینے سے حاصل ہوتا ہے۔سوچیے گا ضرور کہ یہ سب کر کے کیا حاصل ہوا ۔
جی کچھ ٹھونسا ہی ہے ۔وہی، جو کمرے میں بکھری تمام اشیاء کو الماری میں ٹھونس دینے سے حاصل ہوتا ہے۔
بس آپ نے گھبرانا بالکل نہیں۔سوچیے گا ضرور کہ یہ سب کر کے کیا حاصل ہوا ۔
میں پہلے پوئٹری کو غلط پڑھ گیا سوچا ہائیں۔۔۔ یہ انگلش پولٹری کیا ہے بھئیبس آپ نے گھبرانا بالکل نہیں۔
آپ انگلش پوئٹری میں ہماری رہنما ہیں
اگر آپ گھبرا گئیں تو سب گھبرا جائیں گے۔
بھائی یہ مشورہ نہایت مخلصانہ ہے۔صابرہ صاحبہ مثبت خاتون ہیں۔میں نہیں چاہتا وہ رضیہ صاحبہ کی طرح مجھ جیسے منفی لوگوں میں پھنس جائیں۔آپ کو یاد ہوگا جون ایلیا نے ایک مشاعرے میں یہ شعر پڑھ کر شاعرانہ فدائی حملہ کیا تھا:خریدنے والے، پڑھنے والے، قدر کرنے والے۔۔
کیسے بزنسانہ مشورے دے رہے ہیں یاسر بھائی
واہ واہ ، کیا مشاعرہ ہے ۔ ا جون ایلیا اور راحت اندوری کا انداز کتنا جاندار تھا ۔لیجیے منیب بھائی وہ مشاعرہ بھی دیکھیے ۔مل گیا۔
ہو رہا ہوں میں کس طرح بربادلیجیے منیب بھائی وہ مشاعرہ بھی دیکھیے ۔مل گیا۔
کسوٹی کی لڑیاں کیوں یکجا کرنی ہے؟۔
جی غالباًً ۔ ۔ یعنی آپ بھی نہ سمجھ سکے تو ہم جیسے کم فہم تو بالکل ہے نہیں سمجھ سکتے ۔
آپ سالگرہ کے بعد سب کو یکجا کر دیتے تو اچھا تھا جیسے کسوٹی کی لڑیاں ۔ تابش بھائی گزارش ہے کہ انگریزی سیکشن میں جلد منتقل کر دیجیے ۔
جی ہمیں معلوم ہے کہ ادب کی ترویج و اشاعت اور نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے وقتا فوقتا ایسے اقدامات ناگزیر ہوتے ہیں ۔ آپ کے لیے چھ نظموں کا بھاری بھرکم دیوان کافی ہو گا ۔ کافی سے زیادہ انگریزی سیکھ جائیں گے ۔ ہم کیا رہنمائی کریں گے ہم خود ہی طفلِ مکتب ہیں ۔ ہم نے تمام نظموں کو دوبارہ پڑھا مگر کہیں بھی لفظ سالگرہ کو ٹھونسنا ممکن نہ رہا جو کہ مینڈٹری ہے ۔ تو بس کیا کیجیے ۔بس آپ نے گھبرانا بالکل نہیں۔
آپ انگلش پوئٹری میں ہماری رہنما ہیں
اگر آپ گھبرا گئیں تو سب گھبرا جائیں گے۔
انگریزی تبصروں کا جواب انگریزی میں اور اردو کا اردو میں ۔نظمیں انگریزی میں
تبصرے اردو میں؟
شاعری کا تو مجھے علم نہیں۔انگریزی تبصروں کا جواب انگریزی میں اور اردو کا اردو میں ۔
کاغذ ایک ایسا فلٹر ہے جو اداکاریوں اور صداکاریوں کو چھان کر باہر نکال دیتا ہے اور اپنے اوپر صرف ادب رہنے دیتا ہے اور ادبی مقام و مرتبے کے لحاظ سے جون کے آگے کئی بڑے بڑے نام نہیں ٹھہرتے۔واہ واہ ، کیا مشاعرہ ہے ۔ ا جون ایلیا اور راحت اندوری کا انداز کتنا جاندار تھا ۔
یاسر بھائی، جون ایلیا بہت سوں کی پسند ہیں بلا شبہ پر اتنا زیادہ بھی کوئی متاثر ہو سکتا ہے نہیں معلوم تھا ۔ ۔کاغذ ایک ایسا فلٹر ہے جو اداکاریوں اور صداکاریوں کو چھان کر باہر نکال دیتا ہے اور اپنے اوپر صرف ادب رہنے دیتا ہے اور ادبی مقام و مرتبے کے لحاظ سے جون کے آگے کئی بڑے بڑے نام نہیں ٹھہرتے۔
وہ الگ بات ہے کہ ان کے کلام کو نہ پڑھنا چاہیے نہ سننا چاہیے کیونکہ ان کے کلام کا تباہ کن اثر ہے اور ہر بڑے شاعر کا یہ خاصہ ہے کہ قاری پر اپنا گہرا اثر چھوڑ دیتا ہے۔میں بھی کچھ عرصہ ڈپریشن میں رہا جس کا ایک سبب ان کا مطالعہ رہا ہے۔اور آج بھی ان کی طلب یوں ہوتی ہے جیسے سگرٹ پینے والے کو سگرٹ کی طلب ہوتی ہے۔
اللہ ان پر رحمت کرےلیجیے منیب بھائی وہ مشاعرہ بھی دیکھیے ۔مل گیا۔
تبصرہ کرنے کے لیے پہلے ہمیں انگریزی سیکھنی پڑےآپ نے بھی کوئی تبصرہ تو نہیں کیا ان کی شاعری پر ،آ کے بس مکھی مار دی۔
بہن جی! ویسے تو انتظامیہ کو سوچنا چاہیے اور آپ سے پوچھ کر ہی آپ کی لڑیوں میں اٹھا پٹخ کرنی چاہیے پھر جن کے مشورے کو مان کر عمل کیا گیا ہے پہلے تو ان کی اپنی آئی ڈی پہ سی آئی ڈی بٹھائی جائے۔نہ جانے کیوں پرانے لوگ نئی آئی ڈی بنا کے آتے ہیں۔اب نظمیں آپ کی خواہش کے مطابق واپس وہیں پوسٹ کر دینی چاہییں جنرل ڈسکشن میں ۔جی ہمیں معلوم ہے کہ ادب کی ترویج و اشاعت اور نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے وقتا فوقتا ایسے اقدامات ناگزیر ہوتے ہیں ۔ آپ کے لیے چھ نظموں کا بھاری بھرکم دیوان کافی ہو گا ۔ کافی سے زیادہ انگریزی سیکھ جائیں گے ۔ ہم کیا رہنمائی کریں گے ہم خود ہی طفلِ مکتب ہیں ۔ ہم نے تمام نظموں کو دوبارہ پڑھا مگر کہیں بھی لفظ سالگرہ کو ٹھونسنا ممکن نہ رہا جو کہ مینڈٹری ہے ۔ تو بس کیا کیجیے ۔
مجھے معلوم ہوتا کہ ایک لطیف پیرائے میں کیا گیا دیوان والا کمنٹ کسی بھی قسم کی حوصلہ شکنی کا سبب بن سکتا ہے تو ہرگز نہ کرتا، اور تفصیلی بات رکھ دیتا۔جی ہمیں معلوم ہے کہ ادب کی ترویج و اشاعت اور نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے وقتا فوقتا ایسے اقدامات ناگزیر ہوتے ہیں ۔ آپ کے لیے چھ نظموں کا بھاری بھرکم دیوان کافی ہو گا ۔ کافی سے زیادہ انگریزی سیکھ جائیں گے ۔ ہم کیا رہنمائی کریں گے ہم خود ہی طفلِ مکتب ہیں ۔ ہم نے تمام نظموں کو دوبارہ پڑھا مگر کہیں بھی لفظ سالگرہ کو ٹھونسنا ممکن نہ رہا جو کہ مینڈٹری ہے ۔ تو بس کیا کیجیے ۔