قیصرانی
لائبریرین
اتنا افاقہ ہوا کہ دل کو تسلی ہو گئی کہ ناریل بہت اچھا نکلاناریل سے افاقہ ہوا یا پھر اس کے برعکس؟
اتنا افاقہ ہوا کہ دل کو تسلی ہو گئی کہ ناریل بہت اچھا نکلاناریل سے افاقہ ہوا یا پھر اس کے برعکس؟
اتنا افاقہ ہوا کہ دل کو تسلی ہو گئی کہ ناریل بہت اچھا نکلا
السلام علیکم و صبح بخیر آپی !صبح بخیر
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ محترمالسلام علیکم ور حمۃ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
السلام علیکم و صبح بخیر آپی !
آپا جان بس پون گھنٹے تک ناشتہ سب کو مِل جائے گا اور ویسا ہی سب کے لیئے من پسند چیزیںو علیکم السلام ، صبح بخیر
آج کیا بنایا ہے ناشتہ میں ہماری کینٹین میں
اللہ کا کرم ہے باسل بھائی آپ کیسے ہیں ؟؟کیا حال احوال ہیں؟؟؟
الحمدللہ علی کل حال۔۔۔۔ناشتہ وغیرہ اور کینٹین کا کیا ماجرا ہے؟اللہ کا کرم ہے باسل بھائی آپ کیسے ہیں ؟؟
السلام علیکم و صبح بخیر وجی بھائی ،، کیسے ہیں ؟؟صبح بخیر
در اصل یہاں محفل پر ایک کینٹین بھی ہے جہاں ہم سب ناشتا اور باقی پہروں کا کھانا کھاتے ہیںالحمدللہ علی کل حال۔۔۔ ۔ناشتہ وغیرہ اور کینٹین کا کیا ماجرا ہے؟
الحمداللہ بخیر ہیںالسلام علیکم و صبح بخیر وجی بھائی ،، کیسے ہیں ؟؟
انشا اللہ جب کبھی پاکستان ہوا تو جس واسطے ممکن ہوا ناشتہ حاضر ہو گاہاں یہ تو ہے۔۔۔ میں سمجھا کہ شاید آپ کی اپنی کوئی ذاتی کنٹین ہے۔
اللہ کا بے شمار کرم ہے بھائیالحمداللہ بخیر ہیں
آپ سنائیں کیسے ہیں جناب؟؟
جزاکم اللہ احسن الجزاءانشا اللہ جب کبھی پاکستان ہوا تو جس واسطے ممکن ہوا ناشتہ حاضر ہو گا