صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
افسانہ نگاری بہت محنت طلب کام ہے آپی ، اس کا تو معلوم نہیں لیکن اپنی دِل لگی( رفعِ حبس ) کے لیے کبھی کبھی مختصر افسانے لِکھ دیتا ہوں ، جی ضرور یہاں دوستوں کے ساتھ شئیر کروں گا۔ اور شائد اِنٹرنیٹ پر یہ پہلی بار ہو گی !!

تو پھر جلد از جلد مکمل کیجیے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
صبح بخیر۔۔۔۔
تمام ملزمان بری ہوگئے ہیں۔ کیوں کہ وہ کبھی عدالت میں آئے ہی نہیں۔۔۔ بڑے ڈان کی عدالت بھی ہومیو پیتھی ہے۔ نہ فائدہ نہ نقصان۔۔۔ :p
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
صبح بخیر۔۔۔ ۔
تمام ملزمان بری ہوگئے ہیں۔ کیوں کہ وہ کبھی عدالت میں آئے ہی نہیں۔۔۔ بڑے ڈان کی عدالت بھی ہومیو پیتھی ہے۔ نہ فائدہ نہ نقصان۔۔۔ :p
وعلیکم اسلام نین بھائی :) :) کیسے ہیں مکرمی ؟؟ :) ،،،،،، اور یہ آپی کو کِس کھاتہ کے تحت ڈان بُلایا گیا ؟؟ :thinking: :thinking: :p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ikhlas.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
صبح بخیر

یہ تو ایسا لگ رہا ہے جیسے پس پردہ کچھ مک مکا کر لیا گیا ہے :)
اب عدالت لگانے والے کو ہی نہیں پتا۔۔۔ یا پھر سب کچھ پتا ہے۔۔۔ اب ہم کیا کہیں۔۔۔ :)

جواب دیجیے اب ذوالقرنین بھائی!
جواب دے دیا ہے۔۔۔ بلکہ جواب ہی دے دیا ہے۔۔۔ :p

میرا نام۔۔۔۔ دو علامہ کے ساتھ۔۔۔ :eek:
 
Top