صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سید فصیح احمد

لائبریرین
بس تھوڑا سا کام ہے پھر سونے جانا ہے۔
میں بھی سونے لگا ہوں آپی ،،، نینو آ رہی ہے ،،، سوچا تھا ایک کہانی نا مکمل رہتی ہے مکمل کروں گا لیکن محفل ایسی جمی کہ کل پر ٹالنا پڑا ،،، اللہ کی امان اور شب بخیر پیاری آپی :)
 
سیدہ شگفتہ

کیسی نامکمل کہانی اور مکمل ہو گئی کیا؟
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
کیسی نامکمل کہانی اور مکمل ہو گئی کیا؟
کہانی کیا مکمل کرنی تھی آپی آج تو فاتح بھائی کا دھاگہ پڑھ کے اتنا نڈھال ہو رہا ہوں کہ کُچھ نہیں سوجھ رہا !! ،،، کہانی تو ایک چھوٹا سا افسانہ ہے ،،، جس پہ کام کر رہا ہوں ،،، شروع اچھا ہوا بس سمیٹنے میں تھوڑی قباحت پیش آ رہی ہے !!
 
یعنی آپ افسانہ نگار ہیں، جب مکمل ہو جائے تو شایع کروائیں گے کیا؟
ربط کی نشاندہی کے لیے بہت شکریہ فصیح بھائی
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یعنی آپ افسانہ نگار ہیں، جب مکمل ہو جائے تو شایع کروائیں گے کیا؟
ربط کی نشاندہی کے لیے بہت شکریہ فصیح بھائی
افسانہ نگاری بہت محنت طلب کام ہے آپی ، اس کا تو معلوم نہیں لیکن اپنی دِل لگی( رفعِ حبس ) کے لیے کبھی کبھی مختصر افسانے لِکھ دیتا ہوں ، جی ضرور یہاں دوستوں کے ساتھ شئیر کروں گا۔ اور شائد اِنٹرنیٹ پر یہ پہلی بار ہو گی !!
 
Top