صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
صبح بخیر شگفتہ ۔ کیسی ہیں؟ میں ٹھیک الحمد اللہ۔ :)
ہیں:surprise: ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میری جیسی امن پسند شخصیت کے بارے میں یہ افواہ کس نے پھیلائی:idontknow:۔ میرا شک تو سیدھا آپ پر اور نیرنگ خیال پر جا رہا ہے۔ :thinking: :cowboy:

میں بھی اچھی ہوں فرحت، اللہ کا شکر۔
یہی تو میرا کہنا ہے کہ آپ جیسی امن پسند ۔ ۔ ۔ :)
آپ تو جانتی ہیں کہ میں بالکل معصوم ہوں اس لئے کچھ غلط نہیں سوچ سکتی اس لیے میں تو اس شک سے بری الذمہ ہوں :cute:
 
فرحت کیانی

وہی تو میں سوچوں کہ آپ یہ کیسے کہہ سکتی ہیں۔ہم دونوں تو اتنی امن پسند شخصیات ہیں۔ :bighug:۔
لیکن اب مجھے اصل افواہ ساز کا نام بتا دیں ۔ میری ڈانٹ والی بندوق فُلی لوڈڈ ہے۔ :cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بھتیجا کمپنی نے یہ سب میرے بی ہاف پر بھیجا ہے شگفتہ صرف آپ کے لیے۔ خصوصاً یہ :
:cry::love-over::confused1:
اور یہ وہ بھیجنا بھول گئے خصوصاً افواہ پھیلانے والوں کے لیے (اب وہ جو بھی ثابت ہوں۔):terror::terror::terror:

لیں جی :)
فرحت، یہ آپ نے بنتِ فمزا سے بھی دوستی کر لی اور آپ نے دردِ دل بھی بانٹ لیا :) کہیں آپ یہ کہنے کی کوشش تو نہیں کر رہیں کہ میں آپ کا دل توڑا ہے :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
فصیح بھائی، یہ دیکھ لیجئے اوپر کمپنی کے کام :)
ہاہاہا :biggrin: ،،،، جونہی زبانِ کنایہ شروع ہوئی میں سمجھ گیا کہ اب باگ کسی ننھے فرستے کے ہاتھ میں منتقل ہو چکی ہے :p ،، :) :) ۔۔۔ اللہ سلامت رکھےآپ سب کو ، آمین !! :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
اوہ تبھی ! خیر بہت کمی محسوس ہوئی آپ کی :) ،، اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین ! :) :)

بہت محبت ہے آپ کی۔

خوش رہیے۔

اس کا مطلب ہے خوب گرمی کھا کر آئے ہیں۔

گرمی تو تھی شمشاد بھائی ۔۔۔۔! لیکن ہوا چل رہی تھی اس لئے زیادہ محسوس نہیں ہوئی۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
لیں جی :)
فرحت، یہ آپ نے بنتِ فمزا سے بھی دوستی کر لی اور آپ نے دردِ دل بھی بانٹ لیا :) کہیں آپ یہ کہنے کی کوشش تو نہیں کر رہیں کہ میں آپ کا دل توڑا ہے :)
اچھا ہوا نا۔ میری پارٹی مزید مضبوط ہو گئی۔ :)
جی بالکل یہی کہہ رہی ہوں۔ کیا آپ کو اتنے ٹکڑے ادھر ادھر بکھرے دکھائی نہیں دے رہے شگفتہ؟ :roll:
 
وجی

لائبریرین
صاحب صبح بخیر
یہی ہوتا ہے جب اردو کی جگہ عربی ٹھوسی جائے
کوئی نہیں آیا یہاں اس دن سے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
وعلیکم السلام
صبح بخیر شگفتہ ۔ کیسی ہیں؟ میں ٹھیک الحمد اللہ۔ :)
ہیں:surprise: ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میری جیسی امن پسند شخصیت کے بارے میں یہ افواہ کس نے پھیلائی:idontknow:۔ میرا شک تو سیدھا آپ پر اور نیرنگ خیال پر جا رہا ہے۔ :thinking: :cowboy:
میں نے ایسی بات کی تو نہیں۔ لیکن متفق ضرور ہوں جس نے بھی کی۔۔۔۔
 
Top