سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام
صبح بخیر شگفتہ ۔ کیسی ہیں؟ میں ٹھیک الحمد اللہ۔
ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میری جیسی امن پسند شخصیت کے بارے میں یہ افواہ کس نے پھیلائی
۔ میرا شک تو سیدھا آپ پر اور نیرنگ خیال پر جا رہا ہے۔
![]()
![]()
میں بھی اچھی ہوں فرحت، اللہ کا شکر۔
یہی تو میرا کہنا ہے کہ آپ جیسی امن پسند ۔ ۔ ۔
آپ تو جانتی ہیں کہ میں بالکل معصوم ہوں اس لئے کچھ غلط نہیں سوچ سکتی اس لیے میں تو اس شک سے بری الذمہ ہوں
