زیک
مسافر
مختلف اوقات میں مختلف چیزیں مراد ہوتی ہیں۔آپ اکثر کوئی نہ کوئی نمبر لکھتے ہیں ان نمبروں سے کیا مراد ہے؟
مختلف اوقات میں مختلف چیزیں مراد ہوتی ہیں۔آپ اکثر کوئی نہ کوئی نمبر لکھتے ہیں ان نمبروں سے کیا مراد ہے؟
اس ہفتے مصروف ہوں مگر اگلے ہفتے عید میلاد النبی کی چھٹی آ رہی ہے تو کچھ وقت ہو گا۔اِن دنوں آپ مصروف ہیں یا کچھ فرصت دستیاب ہے؟
اردو محفل سے یا کوئی بھی اور کہیں سے بھی؟مختلف اوقات میں مختلف چیزیں مراد ہوتی ہیں۔
اکثر میری روزمرہ زندگی سے متعلق ہوتے ہیں۔ کئی بار لوگ اندازہ بھی لگا لیتے ہیں۔اردو محفل سے یا کوئی بھی اور کہیں سے بھی؟
اگر ممکن ہو تو کوئی مثال بھی بتائیے ورنہ رہنے دیں۔
کل سے ۳۰ دسمبر تک کچا کیلا فورٹنائٹ منائی جائے گیاجتماعی یوم افسوس کا اعلان کیا جائے!
اجتماعی یوم افسوس کا اعلان کیا جائے!
ماشااللہاس ہفتے مصروف ہوں مگر اگلے ہفتے عید میلاد النبی کی چھٹی آ رہی ہے تو کچھ وقت ہو گا۔
بالکل ہر سال دسمبر میں مناتے ہیں۔ماشااللہ
عید میلاد النبی وہاں بھی منائی جاتی ہے
ہر سالبالکل ہر سال دسمبر میں مناتے ہیں۔
غور کریں ایک عید میلاد النبی ہے جو ہر سال دسمبر میں آتی ہےہر سال
پر ربیع الاول تو ہر سال دسمبرمیں نہیں اتی
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم تو 12 کو اتی ہے
غور کریں ایک عید میلاد النبی ہے جو ہر سال دسمبر میں آتی ہے
کون کون منا رہا ہےکل سے ۳۰ دسمبر تک کچا کیلا فورٹنائٹ منائی جائے گی
اس ہفتے مصروف ہوں مگر اگلے ہفتے عید میلاد النبی کی چھٹی آ رہی ہے تو کچھ وقت ہو گا۔
ماشاء اللہ
وعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا محترم بہنا
کرم ہے سچی ذات پاک کا
سب خیریت ہے ۔
کیسی ہیں آپ ؟
لگتا ہے کہ اردو لائیبریری کھل جائے گی اب ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ماشاء اللہمیں اچھی ہوں اللہ کا شکر
غزل کے کیا حال ہیں؟ کس کلاس میں ہیں اب؟
اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟