صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ آپ کدھر چھپ گئی تھیں۔ اب نئی جگہ ڈھونڈیں شگفتہ :cowboy:

تو آپ نے خود بھی یہ بات آہستہ بول کر کرنی تھی ناں :openmouthed:

درست پہچانا لیکن ابھی مجھے گیان سے زیادہ دھیان سے کام لینا ہے کیونکہ سیدہ شگفتہ کو پکڑ کر ان سے تفتیش اور پھر بازپرس کرنی ہے۔ :terror:

:cowboy:

میں تو آہستہ ہی بولا تھا فرحت :happy:
آپ تفتیش کا رخ کسی اور جانب موڑ دیں آپ تو میری اچھی دوست ہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جی ذوالقرنین بھائی، عمر بھر کے لیے مقروض کر دیا ہے، ساری زندگی بھی قرض نہ اتر سکے، میں تو احتجاج کرنا چاہتی ہوں اس قرض پر :happy:
اپیا آپ اک حکایت لکھیں۔ بلی کی انوکھی داستاں اور مجرم و ملزم لوگوں کے کرتوت۔۔۔ :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں تو آہستہ ہی بولا تھا فرحت :happy:
آپ تفتیش کا رخ کسی اور جانب موڑ دیں آپ تو میری اچھی دوست ہیں۔
میں نے پھر بھی سُن لیا اور جن پتوں پر آپ نے بھروسہ کیا تھا ناں انہوں نے بھی ہوا دینا شروع کر دی۔ ابھی بھی مجھے معلوم نہ ہوتا :)
تفتیش کا رخ تو نہیں موڑنا لیکن وقتی طور پر میں چُپ کر جاتی ہوں۔ ویسے میں آپ کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتی ہوں۔ بہتر ہے ایک ہفتے کے اندر اندر ٹھیک ہو جائیں ورنہ۔۔۔
اب میں ایک ہفتے کے بعد آپ سے پوچھوں گی اور پھر آپ پر فردِ جرم بھی عاد کرنی ہے۔
 
درمیان کا حرف کدھر ہے۔ :cowboy:
یہاں تو بڑے ڈان کو دھمکیاں دیں جا رہیں سدھرنے کی o_O
 
وہ تو میں نے جان کر چھوڑا تھا تا کہ پتہ چلے آپ نے املا کی طرف توجہ دینی شروع کی بھی ہے یا نہیں؟ 8)
بڑے ڈان کو بھی کوئی ڈرانے والا تو ہوتا ہی ہو گا ناں آخر۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں نے پھر بھی سُن لیا اور جن پتوں پر آپ نے بھروسہ کیا تھا ناں انہوں نے بھی ہوا دینا شروع کر دی۔ ابھی بھی مجھے معلوم نہ ہوتا :)
تفتیش کا رخ تو نہیں موڑنا لیکن وقتی طور پر میں چُپ کر جاتی ہوں۔ ویسے میں آپ کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتی ہوں۔ بہتر ہے ایک ہفتے کے اندر اندر ٹھیک ہو جائیں ورنہ۔۔۔
اب میں ایک ہفتے کے بعد آپ سے پوچھوں گی اور پھر آپ پر فردِ جرم بھی عاد کرنی ہے۔

پتوں نے اچھا نہیں کیا یہ :waiting: :(

چُپ کرنے پر تھینکس، آپ بہت اچھی دوست ہیں بس ایسے ہی رہنا ہے :happy:
اور

ایک ہفتہ بعد بھی :happy:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے بچائے گا کون ملزموں اور مجرموں سے :happy:
آپ ایسی حکایت لکھیئے گا کہ ہر ملزم ومجرم خاموش رہنے میں ہی عافیت سمجھے:devil:

پتے تو خزاں کے موسم کی وجہ سے چرمرا کر شور کر رہے تھے۔ :evil:

ششش آہستہ بھائی،
ایک ہفتہ کی مہلت تو مل گئی ہے :happy: ایک ہفتہ بعد

مزید مہلت لے لیں گے !
لیکن یہ مہلت چھوٹی لگ رہی مجھے :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ ایسی حکایت لکھیئے گا کہ ہر ملزم ومجرم خاموش رہنے میں ہی عافیت سمجھے:devil:

پتے تو خزاں کے موسم کی وجہ سے چرمرا کر شور کر رہے تھے۔ :evil:

لیکن یہ مہلت چھوٹی لگ رہی مجھے :p

:happy:
میں اگر حکایت لکھی تو خاموشی کا الٹ نہ ہو جائے کہیں :angel:
اس مہلت سے نمٹنے کا کوئی حل بتائیں بھائی۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:happy:
میں اگر حکایت لکھی تو خاموشی کا الٹ نہ ہو جائے کہیں :angel:
اس مہلت سے نمٹنے کا کوئی حل بتائیں بھائی۔
آپ خاموش حکایت لکھیں۔ اس سے سب ملزم خاموش رہیں گے۔ آخر بڑے ڈان نے کھلا تو نہیں چھوڑنا سب کو۔ :)
مہلت کے اختتام پر فرضی ترقی کی رپورٹ جمع کرا کر مزید مہلت لے لی جائے۔ اور عملدرآمد نہ ہونے کی بہترین سی وجہ بھی لکھی جائے۔ :p
 
Top