صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

قیصرانی

لائبریرین
متفق اس اختلاف کے ساتھ کہ توڑنے والا کوئی اور ہو :)
جب تک ناریل خود نہ توڑا جائے، مزہ نہیں آتا۔ میری عادت ہے کہ پورا ناریل سخت چھلکے سے ثابت ہی نکالتا ہوں، پھر اس میں سوراخ کر کے پانی الگ کیا اور پھر ٹکڑے کئے :)
 
سیدہ شگفتہ

یہ لیجئے زیک بھائی تخریب کاری و توڑ پھوڑ دراصل یہاں ہو رہی ہے۔
 
Top