بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
صبح کی انتہائی پرنور ساعتوں میں دعا هے. کہ رب ذوالجلال آپ اور آپ کے اہل خانه کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکهے۔
آمین ثمہ آمین
صبح بخیر,
 

سیما علی

لائبریرین
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
صبح کی انتہائی پرنور ساعتوں میں دعا هے. کہ رب ذوالجلال آپ اور آپ کے اہل خانه کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکهے۔
آمین ثمہ آمین
صبح بخیر,
وعلیکم السلام
آمین الہی آمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلامُ علیکم
صبح بخیر

غلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے مگر اس غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے۔۔۔
 
الله کو دل اور زبان کا سخت ھونا
پسند نہیں
اس لیئے الله نے دونوں کو ھڈی کے بغیر بنایا ھے...انہیں نرم ركھو
دل محبت سے نرم ہو گا........!!!!!
اور زبان اخلاق سے.......!!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
السلامُ علیکم
صبح بخیر

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص رمضان کے مہینے مین قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کرے گویا اس نے دوسرے مہینوں میں پورے قرآن کی تلاوت کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محبت طویل قربت کا ردِ عمل نہیں ہے
یہ تو وحی کی طرح ھماری روحوں میں اُتاری جاتی ھے. یہ تو ایک احساس ھے جو محسوسات سے ماورا ھے۔ اور یہ احساس روحانی ھم آھنگی سے جنم لیتا ہے
ھم جذبۂ محبت کی تخلیق پہ قادر نہیں ھیں، اِسے ایک مدت تو کیا ، صدیوں میں بھی تخلیق نہیں کیا جا سکتا.۔!!
خلیل_جبران_
صبح بخیر
 

السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

صبح بخیر
زندگی کی تاریکیاں وہی پروردگار دور کر سکتا ہے جو ہر رات کی تاریکی کے بعد صبح کا نور لے کر آتا ہے
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ غموں اور پریشانیوں سے بچائے اور آپ کے دل کی ہر آرزو پوری فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے
اللہ کریم آپ کو شادوآباد رکھےاورہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلامُ علیکم
صبح بخیر
قال علی علیہ السلام: الا لا خیر فی علم لیس فیہ تفھم ،الا لا خیر فی قراٴة لیس فیھا تدبر ،الا لا خیر فی عبادة لا فقہ فیھا (۶)

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :

آگاہ ھو جاو ! وہ علم کہ جس میں فہم نہ ھو اس میں کوئی فائدہ نھیں ھے ، جان لو کہ تلاوت بغیر تدبر کے کے سود بخش نھیں ھے ، آگاہ ھو جاؤکہ وہ عبادت جس میں فھم نہ ھو اسمیں کوئی خیر نھیں ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین

السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

صبح بخیر
زندگی کی تاریکیاں وہی پروردگار دور کر سکتا ہے جو ہر رات کی تاریکی کے بعد صبح کا نور لے کر آتا ہے
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ غموں اور پریشانیوں سے بچائے اور آپ کے دل کی ہر آرزو پوری فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے
اللہ کریم آپ کو شادوآباد رکھےاورہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
آمین الہی آمین
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں، بلکہ اپنی نیت اور فطرت میں بھی پیدا کریں- تاکہ آپ لوگوں کے عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ سکیں۔ الله پاک آپ کوحاسدین,مخالفین اور شیاطین کے شر سے هر پل محفوظ اور دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
Dr2GtXOXgAAEq-_.jpg
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
صبح دھند چھائ ہو, تو بھی ہم سورج کے ہونے کا یقین رکھتے ہیں.اسی طرح جب ہماری زندگی میں مشکلات کی کہر پھیل جائے تب بھی ہمیں یہ یقین واثق رکھنا چاہیے کہ اللہ تعالٰی کی رحمت کا آفتاب بھی ہے, جو ہمارے لیے بہتر نہیں، بہترین روشنی بکھیرے گا۔ یااللہ! یا کریم ، یا رحیم ہم سب کی دلی مرادیں، تمنائیں, امیدیں پوری فرما. عزت،صحت ، محبت, دولت رحمت،كشادہ رزق عطا فرماہم سب کے ہردکھ، درد ، تکلیف کو دور فرما اور ہمُ سب کی حفاظت فرما.
آمین ثم آمین
صبح بخیر
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ
اگر انسان کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بهی ریاکاری یاتکبر آجائے, تو اس کے اور جنت کے درمیان ایک حجاب بن جاتا ہے لیکن اچھا اخلاق، کردار کی پختگی اور نیک عمل نجات کی راہ ہموار کرتا ہے. اللہ تعالی همارے کردار میں, اخلاق میں، عمل میں,خلوص کے ساتھ پختگی عطا فرمائے جو دوسروں کے لئے راحت کا باعث هو اور همیں تکبر سے، ریا کاری سے، بدگمانی سے محفوظ رکهے.همیں هماری آل اولاد کو عافیت,ایمان, عزت و برکتوں سےبھرپور طویل زندگی عطافرمائےاورهمارا انجامِ کار اپنی جنت میں داخله کی صورت بنائے.
آمین ثم آمین
صبح بخیر
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

وہ لمحات بہت قیمتی ھوتے ہیں جب آپ خالق دو جہاں کےسامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں الله پاک آپکو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے اور آپ کی دنیا اورآخرت دونوں کو عزتوں سے ھمکنار فرمائے رب کعبہ سے التجا ھے کہ آپ كو ھمیشہ اپنى رحمتوں کے سائے میں رکھے ظاھری باطنی روحانی و جسمانی تمام تکالیف سے محفوظ فرمائے
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں ؀
تقویٰ کے وصف میں تقویٰ توبہ کا دروازہ ، حکمت و دانائی کا آغاز اور ہر عمل کی شرافت ہے۔(۱۔تحف العقول، ص۲۳۲۔۲۔بحارالانوار، ج۷۸،ص۱۱۰
 
Top