ام عبدالوھاب
محفلین
اپنی غلطی کااعتراف کرلینا ایک بہترین خصوصیت ہے،
اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہےاورتکبرکمزور ہوتا ہے۔
والسلام
والسلام
وعلیکم السلاماَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
عشق تو وہ تھا جب عاشق نے آذان نہ دی تو خالق نے صبح نہ کی.
اللہ نگہبان