بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں، بلکہ اپنی نیت اور فطرت میں بھی پیدا کریں- تاکہ آپ لوگوں کے عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ سکیں۔ الله پاک آپ کوحاسدین,مخالفین اور شیاطین کے شر سے هر پل محفوظ اور دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

اگر تم کوئی نیک کام علانیہ کرو یا خفیہ طورپر کرو، یا کسی برائی کو معاف کردو، تو (بہتر ہے، کیونکہ) اللہ بہت معاف کرنے والاہے (اگرچہ سزا دینے پر) پوری قدرت رکھتا ہے سورۃ النساء آیت نمبر 149
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

دردل ِمسلم مقام مصطفیٰؐ است
آبروے ما ز نا مِ مصطفیٰؐ است

علامہ اقبالؒ فرما تے ہیں:مصطفیﷺکا مقام مسلما نو ں کے دل میں ہے ہماری عزت آپﷺ کے نامِ مبارک سے ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
8QKcB2O.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امام علی نقی علیہ السلام:

نعمت پر شکر ادا کرنا,

خود نعمت سے بہتر ہے؛ کیونکہ نعمت اس فانی دنیا کا سرمایہ ہے لیکن شکر آخرت کی ہمیشہ باقی رہنے والی نعمت ہے

تحف العقول, ص ۴۸۳
 

سیما علی

لائبریرین
wfNbAdI.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر

امام رضا علیہ السلام ایمان اسلام کے اعلی درجے پر ہے ، اور ایمان کی فضیلت یقین کی اعلی ڈگری ہے کوئی اعلی نہیں ہے اے اولاد آدم۔
‌ تحف العقول
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ig1p6lH.jpg
السلام علیکم
صبح بخیر
آپ کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات اور قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔۔۔
تقبل اللہ منا ومنکم
آمین
~ عید مبارک
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
عید مبارک

قربانی کے عمل کی محبوبیت اور فضیلت کا ذِکر کرتے ہوئے آپ ﷺ نے فرمایا :
مَا عَمِلَ اٰدَمِيٌّ مِّنْ عَمَلِ يَوْمِ النَّحْرِ أَحَبُّ إِلَي اللہِ مِنْ إِھْرَاقِ الدَّمِ (ترمذي : 1493)
 
Top