سیما علی
لائبریرین
شکر الحمد للّہ،آپ مصروف تھے،غیر حاضر رہے؟الحمداللہ ۔۔۔۔ آپ سنائیں ، آپ کیسی آپ ہیں ۔ ؟
شکر الحمد للّہ،آپ مصروف تھے،غیر حاضر رہے؟الحمداللہ ۔۔۔۔ آپ سنائیں ، آپ کیسی آپ ہیں ۔ ؟
بالکل جنابالسلام وعلیکم !
صبح بخیر !
کسی کا سکون چھین کر ، عبادتوں سے کفارہ ادا کیا نہیں جاسکتا۔۔۔
جی ۔۔۔ میری جاب کی نوعیت ہی ایسی ہے کہ صرف ویک اینڈ پر ہی موقع ملتا ہے کہ تفصیل سے محفل پر گفتگو میں حصہ لے سکوں ۔ اس لیئے غیر حاضر رہا۔ پھر بھی کوشش کرتا ہوں کہ ویک ڈیز پر بھی حاضر ہوسکوں ۔شکر الحمد للّہ،آپ مصروف تھے،غیر حاضر رہے؟
جناب بالکل ٹھیک کہا آپ نے پہلے کام ہے۔پھر سب ۔ضرور ویک اینڈ پر وقت نکال لیا کیجے۔آپکا آنا بہت اچھا لگتا ہے۔جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔جی ۔۔۔ میری جاب کی نوعیت ہی ایسی ہے کہ صرف ویک اینڈ پر ہی موقع ملتا ہے کہ تفصیل سے محفل پر گفتگو میں حصہ لے سکوں ۔ اس لیئے غیر حاضر رہا۔ پھر بھی کوشش کرتا ہوں کہ ویک ڈیز پر بھی حاضر ہوسکوں ۔
ضرور کیوں نہیں ۔۔۔۔ بس دعاؤں میں ضرور یاد رکھیئے گا۔جناب بالکل ٹھیک کہا آپ نے پہلے کام ہے۔پھر سب ۔ضرور ویک اینڈ پر وقت نکال لیا کیجے۔آپکا آنا بہت اچھا لگتا ہے۔جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔
دعاؤں میں ہیں آپ ہماریضرور کیوں نہیں ۔۔۔۔ بس دعاؤں میں ضرور یاد رکھیئے گا۔
معاف کرنا بے شک ایک اعلی صفت ہے۔ اللہ ہم سب کو اس صفت سے نوازے۔ جیسا کہ اپ نے فرمایا کہ بے شمار مساٸل کا حل اسی میں ہے۔ اس میں کوٸی دو راٸے نہیں پاٸی جاتی ہے۔صبح بخیر
فرمانِ
مولا علی علیہ السلام
“دشمن پر قابو پاؤ تو اس قابو پانے کا شکرانہ اس کو معاف کر دینا قرار دو”
بدلہ لے لینا آسان ہے لیکن معاف کر دینا مشکل۔ اس معاشرے کہ آدھے مسائل اس وقت حل ہو جائیں گے جب ہم ایک دوسرے کو معاف کرنا سیکھ جائیں گے۔ میرے لئے یہ قول ایک نگینے کی مانند ہے کہ جس کو میں نے اپنے گلے کا ہار سمجھ کر پہن لیا ہے۔ جس کے باعث مجھے رشتوں کو نبھانے میں آسانی پیش آئی۔ ہم بہت بار انسانوں پر رحم نہیں کھاتے اور بدلہ لینے میں پہل کرتے ہیں۔ چاہے وہ مذہبی اختلاف کہ باعث ہو یا گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے، معاف کر دینا ایک ایسی طاقت ثابت ہوا جس کے باعث لوگوں کی جانب سے ملنے والی محبت اور عزت میں اضافہ ہوا۔
بہت شکریہ سرمعاف کرنا بے شک ایک اعلی صفت ہے۔ اللہ ہم سب کو اس صفت سے نوازے۔ جیسا کہ اپ نے فرمایا کہ بے شمار مساٸل کا حل اسی میں ہے۔ اس میں کوٸی دو راٸے نہیں پاٸی جاتی ہے۔
ڈاکٹر صاحب!بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
صبح بخیر
اٹھارہ ہزار مخلوقات میں صرف انسان پیسہ کماتا ہے کوئی مخلوق بھوکی نہیں رہتی اور انسان کا پیٹ نہیں بھرتا
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیمڈاکٹر صاحب!
آج آپ غیر حاضر ہیں۔ خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔
اپ کا صبح بخیر کا پیارا میسج نظر سے نہیں گزرا۔ پس اس لٸے پوچھا۔ آپ کا میسج پڑھ کر خوشی ہوتی ہے۔بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ
پروفیسر صاحب فورم سے تو غیر حاضر نہیں ہوں پر ادھر آنا نہیں ہوا آپ نے یاد فرمایا بہت زیادہ خوشی ہوی
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیماپ کا صبح بخیر کا پیارا میسج نظر سے نہیں گزرا۔ پس اس لٸے پوچھا۔ آپ کا میسج پڑھ کر خوشی ہوتی ہے۔
بے شک ایسا ہی ہےبسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
صبح بخیر
لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں، ان کو پیٹھ پر لادو گے تو پیٹھ ٹوٹ جائے گی
ان کو قدموں کے نیچے پل بنا لو تو ان پر چڑھ کر بلند ہو جاؤ گے