بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ


صبح بخیر

تین انسان تین چیزوں سے محروم رہتے ہیں۔

1۔۔۔ غصے والا صحیح فیصلے سے

2۔۔۔ جھوٹا عزت سے

3۔۔۔ جلد باز کامیابی سے
 

سیما علی

لائبریرین
GihcmO8_d.jpg

صبح بخیر
 

شمشاد

لائبریرین
دنیا میں سب سے زیادہ تیز رفتار چیز دعا ہے۔ یہ دل سے زبان تک پہنچنے سےپہلی رب تک پہنچ جاتی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
حضرت علی علیہ السلام
“دنیا والے ایسے سواروں کے مانند ہیں جو سو رہے ہیں اور سفر جاری ہے”

اس قول سے ہمیں ایک مقصد حیات ملتا ہے یعنی جب تک ہم خود میں مگن ہیں تو سو رہہے ہوتے ہیں اور جب ہم خود کو دوسروں کے دکھ درد سے آشنا کر یں تو ہم اپنے ضمیر کو بیدار پایں گے اس دنیا میں دوسروں کے دکھ درد سمجھنا مشکل اور اپنی زندگی میں مگن رہنا آسان ہے۔ امام علیؑ نے ایسی زندگی کو خواب غفلت کی نیند سے تشبیہہ دی ہے۔ جو شخص دوسروں کے کام نہ آیا اس نے ساری عمر خواب میں گزار دی۔ اور جس نے حق کہ لئے آواز اٹھائی وہی بیدار رہا۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ
احساس فکر اور اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ھے
تاکہ رشتے سلامت اور یادیں باقی رهیں.
اللہ میرے پیاروں کو خوش باش اور صحت کے ساتھ سلامت رکھے....... آمین
 
Top