بسم اللہ الر حمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ
محترمہ جناب سیما علی صاحبہ
آپی ڈرتے ڈرتے ایک بات پوچھ رہا ہوں

السلام علیکم لکھنا چاہیئے
یا
السلام و علیکم

کئی دن سے سوچتے سوچتے آج پوچھ لیا
 
آخری تدوین:
بسم اللہ الر حمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ
محترمہ جناب سیما علی صاحبہ
آپی ڈرتے ڈرتے ایک بات پوچھ رہا ہوں

السلام علیکم لکھنا چاہیئے
یا
السلام و علیکم

کئی دن سے سوچتے سوچتے آج پوچھ لیا
السلامُ علیکم
 

سیما علی

لائبریرین
السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ
"ایمان بخیر زندگی ھو ھمیشہ"
آمین
عبادتیں تسبیح سے مشروط نھیں، نیتوں کی پابند ھوتی ھیں، نیتوں میں کھوٹ ھو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
بسم اللہ الر حمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ
محترمہ جناب سیما علی صاحبہ
آپی ڈرتے ڈرتے ایک بات پوچھ رہا ہوں

السلام علیکم لکھنا چاہیئے
یا
السلام و علیکم

کئی دن سے سوچتے سوچتے آج پوچھ لیا

ڈاکٹر صاحب
السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ
ہونا چاہیئے۔آپ کی نشاندہی درست۔۔
بہت شکریہ
 
بسم اللہ الر حمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ
صبح بخیر

زندگی کتنی ہی مشکل راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود ہو ں اللہ پر بھروسہ رکھیں
وہی مشکل کشا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
السَّلاَمُ عَلَیْکُم
صبح بخیر

قال علی علیہ السلام: الا لا خیر فی علم لیس فیہ تفھم ،الا لا خیر فی قراٴة لیس فیھا تدبر ،الا لا خیر فی عبادة لا فقہ فیھا (۶)
ترجمہ:
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :

آگاہ ھو جاو ! وہ علم کہ جس میں فھم نہ ھو اس میں کوئی فائدہ نھیں ھے ، جان لو کہ تلاوت بغیر تدبر کے کے سود بخش نھیں ھے ، آگاہ ھو جاؤکہ وہ عبادت جس میں فھم نہ ھو اسمیں کوئی خیر نھیں ھے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ‎
صبح بخیر!

ایک بار کہیں قول دیکھا تھا کہ جب تم زندگی کے دئیے ہوئے ایک دکھ پر آنسو بہا رہے ہوتے ہو تو اس وقت تمہارے پاس مسکرانے کے دس جواز موجود ہوتے ہیں ۔
لیکن ہم یہ باتیں بھول جاتے ہیں ۔ ان کی یاددہانی ضروری ہے ۔
 
السلام علیکم

دنیا کی تمام چیزیں ٹھوکر کھاکر ٹوٹ جاتی ہے مگر انسان ٹھوکر کھا کر کھڑا ہوتا ہے
اور عقل بادام کھانے سے تیز نہیں ہوتی بلکہ ٹھوکریں کھانے سے تیز ہوتی ہیں
صباح الخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم

دنیا کی تمام چیزیں ٹھوکر کھاکر ٹوٹ جاتی ہے مگر انسان ٹھوکر کھا کر کھڑا ہوتا ہے
اور عقل بادام کھانے سے تیز نہیں ہوتی بلکہ ٹھوکریں کھانے سے تیز ہوتی ہیں
صباح الخیر
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ؟عطا اللہ صاحب۔
 
Top