سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ‎
صبح بخیر!

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

”قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ بےحیاء، بدزبان سے نفرت کرتا ہے“۔

(ترمذی، حدیث نمبر ٢٠٠٢)
 
بسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر

اگر آپ کو علم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی آپ کو آپ کی موت کے بعد بھولتے ہیں تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
اے اللّہ پاک کروڑہا بار شکر کہ تو نےپیارے حبیبﷺ کی امتی بنایا
روزمحشرجب خلقت نفسی نفسی پکارے گی رحمتہ للعالمینﷺ کی زبان پر امتی امتی ہوگا
اللہ پاک ہمیں بھی ان خوش نصیب امتیوں میں شامل فرماناجنہیں رسول اللہﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی
آمین یا رب العا لمین
 
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
اے رب ہم تجھ سےتیری رحمت کےطلبگارہیں
ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا

رَبَّنَا آَتِنَامِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَامِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما
 
امین
 
سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ‎
صبح بخیر!

اپنی زبان کی حفاظت اس طرح کرو جس طرح اپنے ایمان کی حفاظت کی جاتی ہے۔ ایمان کی حفاظت نہ کرنے سے ایمان کے چھوٹ جانے کا خدشہ ہے اور زبان کی حفاظت نہ کرنے سے عزیز و اقارب چھوٹ جانے کا۔
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ‎
صبح بخیر!

اپنی زبان کی حفاظت اس طرح کرو جس طرح اپنے ایمان کی حفاظت کی جاتی ہے۔ ایمان کی حفاظت نہ کرنے سے ایمان کے چھوٹ جانے کا خدشہ ہے اور زبان کی حفاظت نہ کرنے سے عزیز و اقارب چھوٹ جانے کا۔
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
ماں باپ کے ساتھ تمھارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن تمھاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے۔
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ‎
صبح بخیر!

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔

(صحیح مسلم،۹۱۲) ۔
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ‎
صبح بخیر!

حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔

(صحیح مسلم،۹۱۲) ۔
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ روزانہ صبح بہت خوبصورت پیغام دیتے ہیں۔
جزاک اللہ خیر۔
 
سیما علی

لائبریرین
Top