سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ‎
صبح بخیر

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :جو شخص اپنے کو لوگوں کی پیشوائی و رھبری کے لئے معین کرے اسکے لئے ضروری ھے کہ لوگوں کو تعلیم دینے سے پہلے خود تعلیم حاصل کرے ، اور آداب الٰھی کی رعایت کرتے ہوئے لوگوں کو دعوت دے ،قبل اس کے کہ زبان سے دعوت دے ( یعنی سیرت ایسی ھو کہ زبان سے دعوت دینے کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔۔۔
 
بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

ھمیں پتہ بھی نہیں ھوتا کہ ھمارا "رب" کس کس مقام پر ھمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ھے۔ بیشک وہ بہت بڑا غفور الرحیم ھے۔ اللہ رب العزت آپ پررحمتیں نازل فرمائے، خوشیاں آپ کا مقدر ھوں، رزق حلال کی آپ پر برسات ھو۔ سکھ، صحت اور تندرستی آپ ‎کے گھر کے تمام افراد کو نصیب ھو۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
یونہی صبح بخیر نہیں آپی کو گرم چائے چاہیے نین بھیا سے:):):):):)
ان میں ایک ہاتھ میرا ہے۔

86970226_10159331500021978_7884291565714145280_o.jpg
 
بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

ھمیں پتہ بھی نہیں ھوتا کہ ھمارا "رب" کس کس مقام پر ھمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ھے۔ بیشک وہ بہت بڑا غفور الرحیم ھے۔ اللہ رب العزت آپ پررحمتیں نازل فرمائے، خوشیاں آپ کا مقدر ھوں، رزق حلال کی آپ پر برسات ھو۔ سکھ، صحت اور تندرستی آپ ‎کے گھر کے تمام افراد کو نصیب ھو۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
امین
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اگر میں جانتا کہ زندگی بہت تھوڑی هے تو میں زندگی کے لمحات خوب سوچ سمجھ کر گزارتا. (فریدالدین گنج شکرؒ)
اللہ نگہبان
 
بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ االرَّحِيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

اے ہمارے رب ! ہمیں عاجزی ، انکساری، در گزر اورتوبہ کرنے‎ ‎والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے .میرے مالک ھم تیرے گناہ گار بندے ھیں ھمیں معاف فرما دے .تو ھی معاف کرنے والا ھے . ہمیں تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ۔ اے پاک پرور دگار ہمیشہ عزت دینا اور ذلت سے بچانا ۔
آمین یا رب العالمین
❤️ صبح بخیر ❤
 
آخری تدوین:
Top