سیما علی
لائبریرین
صبح بخیربسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر
اس دن پر آنسو بہاؤ جو تم نے بغیر نیکی کے گزار دیا
ڈاکٹر صاحب
بہت خوب۔۔
صبح بخیربسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر
اس دن پر آنسو بہاؤ جو تم نے بغیر نیکی کے گزار دیا
یونہی صبح بخیر نہیں آپی کو گرم چائے چاہیے نین بھیا سےصبح بخیر دوستو! بس خالی صبح بخیر۔۔۔ کوئی اور بات نہیں۔
ان میں ایک ہاتھ میرا ہے۔یونہی صبح بخیر نہیں آپی کو گرم چائے چاہیے نین بھیا سے
ہم بتائیں کون سا ہے؟؟؟ان میں ایک ہاتھ میرا ہے۔
ضرورہم بتائیں کون سا ہے؟؟؟
سب سے نیچے والا اللّہ کرے درست ہو ۔۔۔۔
چائے کے لئیے بہت شکریہ پکی لاہوری چائے ہے ۔۔۔۔ہم بتائیں کون سا ہے؟؟؟
یہ نیچے والا سے کیا مراد ہے۔۔۔۔ جس کی تین مڑی تڑی سی انگلیاں بھی نظر آرہی ہیں؟سب سے نیچے والا اللّہ کرے درست ہو ۔۔۔۔
امینبسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ھمیں پتہ بھی نہیں ھوتا کہ ھمارا "رب" کس کس مقام پر ھمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ھے۔ بیشک وہ بہت بڑا غفور الرحیم ھے۔ اللہ رب العزت آپ پررحمتیں نازل فرمائے، خوشیاں آپ کا مقدر ھوں، رزق حلال کی آپ پر برسات ھو۔ سکھ، صحت اور تندرستی آپ کے گھر کے تمام افراد کو نصیب ھو۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
دوسروں کی زندگیوں میں اسانیاں پیدا کی جائیں.صبح بخیر
اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لیے ضروری ہے کہ دوسرے کی زندگی کو مشکل نہ بنایا جائے
بہت خوب... اگر دوسروں کا حق تلف کرکے آگے بڑھا جائے تو یہ کمال و ترقی نہیں.بسم اللہ الر حمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
صبح بخیر
آگے ضرور بڑھیے لیکن دوسروں کو روند کر نہیں