پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح الخیر سب لوگوں کو۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح الخیر سب لوگوں کو۔
امینعزّت، احساس، شفقت، اور پیار ایسے ادھار ہیں، جو دُگنے ہو کر واپس ملتے ھیں کوشش کریں کہ زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ آسانیاں بانٹنے اور اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ اچھی یادیں ہمیشہ راحت قلب ھوتی ہیں۔ اللہ کریم ہمیں آسانیاں بانٹنے والوں میں شامل فرمائے ۔آمین
صبح بخیر
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر
حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا۔۔۔۔ شریف کی پہچان یہ ہے کہ جب کوئی اس کیساتھ سختی کرتا ہے تو وہ سخت ہوجاتا ہے اور جب کوئی اس کے ساتھ نرمی سے بات کرے تو وہ نرمی سے جواب دیتا ہے، اور کمینے کی پہچان یہ ہے کہ جب کوئی اُس کے ساتھ نرمی سے بات کرے تو اُس کا جواب سختی سے دیتا ہے اور سختی سے بات کرنے والے کے سامنے ڈھیلا پڑ جاتا ہے۔
بقول ڈاکٹر اقبال (
ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم۔۔۔
بزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن)۔
استغفر اللہاگر آپ گناہوں کی سیاہ تاریکی میں گھِرگئے ہیں،توگھبرائیں نہیں
استغفارکی دیاسلائی سےتوبہ کاچراغ روشن کرلیں۔
والسلام
وعلیکم السلام!اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر!
جھوٹ بولنے کے بعد ایک اچھے حافظے کی ضرورت ہوتی ہے. (اشفاق احمد)
اللہ نگہبان
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر
سادگی ایمان کی علامت ہے۔ (رسول اکرمﷺ)
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر
سادگی ایمان کی علامت ہے۔ (رسول اکرمﷺ)
جھوٹے شخص پر لوگ اعتماد کرنا بھی چھوڑ دیتے ہیں۔صبح بخیر!
سچائی تمہیں عزت دے گی چاہے تم اس سے ڈرو اور جھوٹ تمہیں ہلاک کر دے گا چاہے تم اس سے مطمٸن رہو۔ (حضرت علی رضی اللہ عنہ)
اللہ نگہبان
صبح بخیرزبان پر عبور ہو یا نہ ہو۔۔ "زبان" پر قابو ضرور ہونا چاہیئے۔
صبح بخیر
یوں تو رب نے منہ میں زبان بےمثال رکھی ہے
کمال ان کا ہے جنہوں نے سنبھال رکھی ہے
ام عبدالوھاب
زبان پر عبور ہو یا نہ ہو
زبان پر قابو ضرور ہونا چاہیئے