عزّت، احساس، شفقت، اور پیار ایسے ادھار ہیں، جو دُگنے ہو کر واپس ملتے ھیں کوشش کریں کہ زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ آسانیاں بانٹنے اور اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ اچھی یادیں ہمیشہ راحت قلب ھوتی ہیں۔ اللہ کریم ہمیں آسانیاں بانٹنے والوں میں شامل فرمائے ۔آمین
صبح بخیر
 
امین
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا۔۔۔۔ شریف کی پہچان یہ ہے کہ جب کوئی اس کیساتھ سختی کرتا ہے تو وہ سخت ہوجاتا ہے اور جب کوئی اس کے ساتھ نرمی سے بات کرے تو وہ نرمی سے جواب دیتا ہے، اور کمینے کی پہچان یہ ہے کہ جب کوئی اُس کے ساتھ نرمی سے بات کرے تو اُس کا جواب سختی سے دیتا ہے اور سختی سے بات کرنے والے کے سامنے ڈھیلا پڑ جاتا ہے۔
بقول ڈاکٹر اقبال (
ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم۔۔۔
بزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن)۔
 
وعلیکم السلام
 
اگر آپ گناہوں کی سیاہ تاریکی میں گھِرگئے ہیں،توگھبرائیں نہیں
استغفارکی دیاسلائی سےتوبہ کاچراغ روشن کرلیں۔
1f49d.png

والسلام
 
صبح بخیر
آج قیامت کے دن گواہی دیں گے اُن کے اوپر اُن کی زبانیں اور اُن کے ہاتھ اور اُن کے پاوں اُن اعمال کی وجہ سے جو وہ کرتے رہے۔ ( سورۃ النور 24)
 
زبان پر عبور ہو یا نہ ہو۔۔ "زبان" پر قابو ضرور ہونا چاہیئے۔
صبح بخیر
یوں تو رب نے منہ میں زبان بےمثال رکھی ہے
کمال ان کا ہے جنہوں نے سنبھال رکھی ہے
270d.png
ام عبدالوھاب
270d.png

زبان پر عبور ہو یا نہ ہو
زبان پر قابو ضرور ہونا چاہیئے
 
Top