1f495.png
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1f495.png

1f4a5.png
صبح بخیر زندگی
1f4a5.png

1f49c.png
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے ۔۔۔
1f49c.png

2764.png
کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں۔۔
2764.png

1f499.png
روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے ۔۔۔۔۔۔
1f499.png

1f49a.png
ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے،
1f49a.png

1f49b.png
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
1f49b.png

1f49e.png
الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے-
1f49e.png

1f337.png
آمین یا ربالعالمین
1f495.png

126065247_405353580835060_2401771390506261996_o.jpg
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
1f495.png
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
1f495.png

1f4a5.png
صبح بخیر زندگی
1f4a5.png

1f49c.png
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے ۔۔۔
1f49c.png

2764.png
کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں۔۔
2764.png

1f499.png
روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے ۔۔۔۔۔۔
1f499.png

1f49a.png
ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے،
1f49a.png

1f49b.png
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
1f49b.png

1f49e.png
الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے-
1f49e.png

1f337.png
آمین یا ربالعالمین
1f495.png
وعلیکم السلام
آمین الہی آمین
 
السلاﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠّﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
1f304.png
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ
1f33e.png
1f338.png
1f339.png
1f343.png

ﺩﻋﺎ ﻟﻔﻆ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﻋﺎ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ
ﺭﺏ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ آپ سب ﮐﻮ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺩﮮ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺟﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮئی ﺧﻮﮨﺸﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
ﺍﻟﻠﻪ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﻮ ﻓﺮﺣﺖ
ﺟﺎﮔﻨﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﮐﺖ
ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﮰ .
ﺳﮑﻮﻥ ﻗﻠﺐ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻥ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﮰ .
ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﺎ ﺩﯾﺮ
ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮐﮭﮯ .
ﺁﻣﯿﻦ :
ﺧﻮﺵ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭩﯿﮟ....
100604386_271618057541947_7513807845674975232_n.jpg
 
1f33f.png
2b55.png
ﺍﻟﺴَّ۔۔۔ﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴ۔۔۔ﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛ۔َ۔ﺎﺗُﻪ
2b55.png
1f33f.png

1f33f.png
2b55.png
صبح بخیر
2b55.png
1f33f.png

1f33f.png
2b55.png
- |۔۔۔۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔۔| -
2b55.png
1f33f.png

1f33f.png
2b55.png
يَوۡمَئِذٍ يَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًا ۙ لِّيُرَوۡا اَعۡمَالَهُمۡؕ ۞ فَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرًا يَّرَهٗ ۞ وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٗ ۞
2b55.png
1f33f.png

1f33f.png
2b55.png
اس روز لوگ مختلف ٹولیوں میں واپس ہوں گے، تاکہ ان کے اعمال انہیں دکھا دیے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جس نے ذرہ برابر کوئی برائی کی ہوگی، وہ اسے دیکھے گا۔
2b55.png
1f33f.png

1f33f.png
2b55.png
سورۃ الزلزلة ۔۔ آیت 6 تا 8
2b55.png
1f33f.png

110302891_305755814128171_143408256797354679_n.jpg
 
السلام علیکم وَرَحْمَةُألله وَبَرَكَاتُة بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَن الرَّحِيْم
سُبْحان اللَّهِ وَبِحَمْدِه سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيْم الھم صل علی محمدوعلی آل محمد وبارک وسلم
أَسْتَغْفِرُاللَّه اَلَّذِي لآاله الاالله الْحَيُّ القَیُّوْم وَأَتُوْب اِلَيْه

1f49b.png
1f337.png
1f332.png
1f334.png
1f33b.png
1f33a.png
1f343.png
1f338.png
1f339.png
1f49a.png

ہمارے معاشرے میں نفرت کو اولاد کی طرح پالا جاتا ہے
اود محبت کو یتیموں کی طرح جب زندگی میں ہمیں لوگوں کے رویوں سے دھکے لگتے ہیں
تو دیکھنا یہ ہے کہ جب آپکو دھکا لگا تو کیا چھلکا ۔ ؟ صبر ،خاموش انسانیت یا غصہ ، کڑواہٹ ,حسد ، نفرت ، حقارت..!
چن لیجئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کس چیز سے بھرنا ہے ،
فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے عاجزی، تواضع، صلہ رحمی، ایثار، قربانی اور اخلاق حمیدہ کی صفات کسی قوم، جماعت یافرد میں پائی جائیں تو وہ قوم یا فرد لوگوں میں بے حد محبوب بن جاتے ہیں
سوچ کو بدلو۔، سماج آہستہ آہستہ خود ہی بدل جائے گا۔،
کیونکہ تم ہی تو سماج ہو
1f49b.png
1f337.png
1f33b.png
 
آخری تدوین:
یہ جو حادثے ہوتے ہیں بڑے رہنما ہوتے ہیں
انسان کے شعور کو آگہی کی اس منزل تک لے جاتے ہیں
جہاں عام حالات میں جانا اس کے بس میں نہیں ہوتا ۔
انسان اپنے آپ کو یوں سرنگوں پاتا ہے کہ
اس کی ذات کا تمام غرور، ساری اکڑ خاک ہو جاتی ہے....!!!
صبح بخیر
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہ لمحات بہت قیمتی ھوتے ہیں جب آپ خالق دو جہاں کےسامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں الله پاک آپکو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے اور آپ کی دنیا اورآخرت دونوں کو عزتوں سے ھمکنار فرمائے رب کعبہ سے التجا ھے کہ آپ كو ھمیشہ اپنى رحمتوں کے سائے میں رکھے ظاھری باطنی روحانی و جسمانی تمام تکالیف سے محفوظ فرمائے
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
فرد،خاندان،معاشرہ اور قوم ایک ہی اصول پر مضبوط اور کمزور ہوتے ہیں. جیسے اعمال ویسے حالات.
اللہ نگہبان
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
مولائےِ کائینات امامِ علی علیہ السلام فرماتے ہیں :

عفت فقر کا زیور ہے اورشکر دولت مندی کی زینت ہے!!!!!.
 
بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه
اپنی روح کے‎ ‎باغ میں صبرکی کھیتی ‎کاشت کرو بیشک اس کا بیج کڑواہےلیکن‏ پھل میٹھا ہے الله رب العزت هم سب کو صبراور شکرجیسی عظیم نعمت عطا فرمائے رب ذوالجلال آپ کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد و آباد رکهے.
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
اے غفور ورحیم الله رب العزت ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما‎ - یا اللہ ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر. اور اپنے لا محدود خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

قال علی علیہ السلام: ” انما قلب الحدث کالارض الخالیہ ما القی فیھا من شئی قبلتہ فباد رتک بالادب قبل ان یقسو قلبک و یشتغل لبک

ترجمہ: ” حضرت علی علیہ السلام نے امام حسن سے فرمایا : بچہ کا دل خالی زمین کے مانند ھے جو بھی اسے تعلیم دی جائے گی وہ سیکھے گا لھذا میں نے تمھاری تربیت میں بہت ھی مبادرت سے کام لیا قبل اس کے کہ تمھارا دل سخت اور فکر میں مشغول ھو جائے “ ۔
 
Top