محمد وارث
لائبریرین
لیجئے مثبت اثرات سامنے آنا شروع بھی ہوگئے۔
اور منفی اثرات یہ کہ آج مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ریکارڈ کمی کا شکار ہو 77 روپے 10 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔
لیجئے مثبت اثرات سامنے آنا شروع بھی ہوگئے۔
عدلیہ کی بحالی سے متعلق ایک اور ڈیڈلائن
پاکستان میں حکمراں اتحاد نے طے کیا ہے کہ ایک قرارداد کے ذریعے قومی اسمبلی سے آئندہ ہفتے میں معزول عدلیہ کو بحال کر دیا جائے گا۔
آئندہ ہفتے پھر کوئی نیا شوشہ ہو گا، کوئی نئی بات ہو گی، اصل میں اس سے پہلے زرداری صدر بننا چاہتا ہے۔