آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہا عطا

محفلین
prod_551_14034.gif
السلام علیکم ۔۔۔!!!​
کیسے ہیں سب ؟؟؟امید ہے سب بخیر ہونگے،۔۔۔۔​
ویسے تو اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار عام طور پرایک جملے میں مشکل سے ہوتا ہے۔۔۔۔​
لیکن اگر محفل کی سالگرہ کے موقع پرآپ سب سے کہا جائے کہ محفل کے لیے صرف ایک جملہ کہا جائے تو وہجملہ کیا ہو گا۔۔۔؟؟؟؟​
singer.gif
thinking.gif
prod_551_14036.gif
 
بہت مشکل ہے ماہا عطا ۔۔۔ ایک جملے میں بات کرنا کوئی ایسا آسان ہے بھلا؟

ہاں، شیخ فخرالدین عراقی کا یہ مطلع حاضر ہے:
در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟
در دستِ بحر نوشاں، ساغر چہ کار دارد؟
فقیروں کی مجلس میں قیصر (و کسریٰ، بادشاہوں) کا کیا کام، دریا نوشوں کے ہاتھ میں ساغر کا کیا کام۔​


بہ شکریہ جناب محمد وارث
 

بھلکڑ

لائبریرین
"انٹرنیٹ نامی گھنے اور ڈراؤنے جنگل کا ایک حسین ،خوبصورت اور علم سے بھرا ہوا باغ"
اپنی تحریر سے چوری کیا ہوا جملہ!
 

ماہا عطا

محفلین
بہت مشکل ہے ماہا عطا ۔۔۔ ایک جملے میں بات کرنا کوئی ایسا آسان ہے بھلا؟

ہاں، شیخ فخرالدین عراقی کا یہ مطلع حاضر ہے:
در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟
در دستِ بحر نوشاں، ساغر چہ کار دارد؟
فقیروں کی مجلس میں قیصر (و کسریٰ، بادشاہوں) کا کیا کام، دریا نوشوں کے ہاتھ میں ساغر کا کیا کام۔​


بہ شکریہ جناب محمد وارث


بہت خوب انکل جی۔۔۔۔
appl.gif

اسے کہتے ہیں سمندر کو کوزے میں بند کرنا۔۔۔۔۔۔
 
Top