"آئی لو اردو محفل"
وعلیکم السلام ماہا
بہت خوب
میں بتاؤں وہ جملہ ہوگا
"آئی لو اردو محفل"
صرف ایک جملہ
بڑا مشکل کام ہے
وعلیکم السلام ماہا
بہت خوب
میں بتاؤں وہ جملہ ہوگا
"آئی لو اردو محفل"
بہت مشکل ہے ماہا عطا ۔۔۔ ایک جملے میں بات کرنا کوئی ایسا آسان ہے بھلا؟
ہاں، شیخ فخرالدین عراقی کا یہ مطلع حاضر ہے:
در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟در دستِ بحر نوشاں، ساغر چہ کار دارد؟فقیروں کی مجلس میں قیصر (و کسریٰ، بادشاہوں) کا کیا کام، دریا نوشوں کے ہاتھ میں ساغر کا کیا کام۔
بہ شکریہ جناب محمد وارث
صرف ایک جملہ
بڑا مشکل کام ہے
”می 2 “