آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہا عطا

محفلین
ماہا عطا گڑیا یہ تو میں دیکھا تھا بہت سوچا ایک جملہ میں کیا لکھوں سمجھ ہی نہیں آیا تو پھر چھوڑ دیا ۔

تم نے بلا لیا تو کہے دیتے ہیں ایک جملہ میں :میرا پیارا محفل ۔

بہت خوب بھیا جی بلکل زبردست۔۔۔۔۔۔۔چلیں میری طرف سے پیپسی پیئں۔۔۔
pepsi.gif
 
بہت خوب بھیا جی بلکل زبردست۔۔۔ ۔۔۔ ۔چلیں میری طرف سے پیپسی پیئں۔۔۔
pepsi.gif


کہاں سے لائی میری پیاری گڑیا اتنی رات کو یہ پیپسی مجھے بیمار کرنا ہے کیا ۔:)
تم نے پیپسی کی بات کی اور میں ٹھنڈا پانی ایک گلاس سچ مچ کا پی لیا تمہاری جانب سے ۔
 

ماہا عطا

محفلین

ماہا عطا

محفلین
کیوں نہیں بہن کے ہاتھ کی چاہئے سب کو نصیب ہوتی ہے کیا ؟جلدی سے اچھی سی بنانا!:)اور ہاں ذرا شکر کم ڈالنا بہت زیادہ کم بھی نہیں ۔

اوئے بھیا جی لگتا ہے آپ بھی ہماری طرح ہو میں بھی کم شکر لیتی ہوں۔۔۔۔۔۔
کیونکہ خود جو اتنی سوئیٹ ہوں۔۔۔۔۔:p
ابھی آپ کے لیے بھی چائے حاضر ہوتی ہے
 

ماہا عطا

محفلین
Top