ماہا عطا
محفلین
محمدعلم اللہ اصلاحی بھیا کہاں ہیں آپ۔۔۔۔یہاں آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب بھیا جی بلکل زبردست۔۔۔ ۔۔۔ ۔چلیں میری طرف سے پیپسی پیئں۔۔۔
کہاں لائی میری پیاری گڑیا اتنی رات کو یہ پیپسی مجھے بیمار کرنا ہے کیا ۔
کہاں سے لائی میری پیاری گڑیا اتنی رات کو یہ پیپسی مجھے بیمار کرنا ہے کیا ۔
تم نے پیپسی کی بات کی اور میں ٹھنڈا پانی ایک گلاس سچ مچ کا پی لیا تمہاری جانب سے ۔
چلو گڈ بھیا جی۔۔۔ ۔ہم تو چائے پینے لگے ہیں آپ پیو گے۔۔۔ ۔۔
اس محفل میں بیٹھ کر دیکھو زندگی کتنی خوبصورت ہے
کیوں نہیں بہن کے ہاتھ کی چاہئے سب کو نصیب ہوتی ہے کیا ؟جلدی سے اچھی سی بنانا!اور ہاں ذرا شکر کم ڈالنا بہت زیادہ کم بھی نہیں ۔
کونسی محفل میں بھائی جان؟
کونسی محفل میں بھائی جان؟
اس محفل میں بیٹھ کر دیکھو زندگی کتنی خوبصورت ہے
زبردست بھیا جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے جاتے جاتے ایک بات کتنی خوبصورت ہے ۔۔۔ ۔۔
کیوں نہیں بہن کے ہاتھ کی چاہئے سب کو نصیب ہوتی ہے کیا ؟جلدی سے اچھی سی بنانا!اور ہاں ذرا شکر کم ڈالنا بہت زیادہ کم بھی نہیں ۔
چائے بناو جلدی سے چائے نیند آ رہی ہے ۔
حاضر ہے چائے پئیں اور بتائیں کیسی لگی۔۔۔ ۔۔۔ ۔
واہ زبردست تم نے تو مولانا آزاد والی چائے بنا دی بھئی بہت خوب۔لیکن چینی اتنا زیادہ کیوں ڈالی منع کیا تھا نا !!