آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

تو پھر اتنی میٹھی کیوں تھی اور ہاسٹل میں یہ آسانی بن جاتا ہے نا گڑیا اس لئے ۔بس پیکٹ کھولا ڈال دو پانی گرم کرو ۔چائے تیار
ہے کے نہیں۔
 
ماہا عطا

محفلین
میں بھی آسانی کے لیے کافی ہی بنا کے پی لیتی ہوں۔۔۔۔لیکن گرمیوں میں تو صرف چائے وہ بھی ماما سے چھپ کر۔۔۔۔
ماما کہتی ہیں دعدھ پیو چائے نہیں اور دودھ نانانا نہیں پیا جاتا۔۔۔۔۔آج پیا تھا۔۔۔۔
 
ہاہاہا مجھے بھی دودھ اچھا نہیں لگتا لیکن یہاں فلیور والا پیتا ہوں سینتھیٹک ہوتا ہے نا مجھے لگتا ہے اورجنل دودھ کم اور دوسری چیزیں زیادہ ہوتی ہیں اس میں صبح میں لیتا ہوں آج کل ہاسٹل کا میس بند ہے تو سب سے آسان ناشتہ مجھے یہی لگتا ہے ۔کچھ کھجوریں لے لی اور وہی دودھ ناشتہ ہو گیا ۔
 
ارے بس یہی ناشتہ،۔۔۔۔۔چند دنوں میں خوردبین لے کر سب کو ڈھونڈھنا پڑے گا۔۔۔۔:D
ہیوی سا ناشتہ کیا کریں۔۔۔۔۔:)
میں بھی دودھ میں اولٹین ڈال کے پیتی ہون۔۔۔سادہ دودھ نہیں پیا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماہا عطا

محفلین
بھیا جی کیا پوچھ لیا۔۔۔۔۔ماہا کی ٖسمت اتنی اچھی نہیں ہے۔۔۔۔پہلے خواب تھا کہ فلائی فائٹر بننا ہے۔۔۔ماما نے منا کر دیا۔۔۔
پھر سوچا خوب پڑھیں گے بیمار ہو گئے۔۔۔۔
اب بھیا کو منایا پڑھنے کے لیے مزید ماما نے منا کر دیا۔۔۔۔
 
ارے بس یہی ناشتہ،۔۔۔ ۔۔چند دنوں میں خوردبین لے کر سب کو ڈھونڈھنا پڑے گا۔۔۔ ۔:D
ہیوی سا ناشتہ کیا کریں۔۔۔ ۔۔:)
میں بھی دودھ میں اولٹین ڈال کے پیتی ہون۔۔۔ سادہ دودھ نہیں پیا جاتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

بڑی پیاری گڑیا ہو تم
سو سویٹ
ہیوی کھانا دو پہر میں کھا لیتے ہیں ۔کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے ۔خود سے کچھ بنانا آتا نہیں ۔کچھ پھل وغیرہ رکھتا ہوں تو دوست چٹ کر جاتے ہیں ۔صبح جلدی جلدی بھاگنا ہوتا ہے کلاس کے لئے آج کل تو چھٹی ہے تو پارٹائم جاب کر رہا ہوں اس میں بھی وہی حال ہے ۔اب پڑھائی کے بعد ہی ہیوی کھانا ہو سکے گا ۔اپنی تو لائف ایسے ہی چل ری گڑیا ۔
 
خدا آپ کو صحت و تندرستی کی دولت سے مالا مال کرے۔۔۔۔
آپ کو زندگی مین ہر مقام پر کامیابیاں عطا فرامئیں۔۔۔آمین۔۔۔ثمہ آمین۔۔۔
یس بھیا یو آر رائٹ آئی ایم سو سوئیٹ۔۔۔۔۔۔:p
 
بھیا جی کیا پوچھ لیا۔۔۔ ۔۔ماہا کی ٖسمت اتنی اچھی نہیں ہے۔۔۔ ۔پہلے خواب تھا کہ فلائی فائٹر بننا ہے۔۔۔ ماما نے منا کر دیا۔۔۔
پھر سوچا خوب پڑھیں گے بیمار ہو گئے۔۔۔ ۔
اب بھیا کو منایا پڑھنے کے لیے مزید ماما نے منا کر دیا۔۔۔ ۔

کیوں بھئی پڑھائی مت چھوڑو جب تک جاری رکھ سکتے ہو اگر طبیعت ٹھیک ہو گئی اور کوئی پریشانی نہیں تو پڑھنی چاہئے ۔بیماری اور غم تکلیف یہ سب تو انسانی زندگی کا حصہ ہے ۔
 
خدا آپ کو صحت و تندرستی کی دولت سے مالا مال کرے۔۔۔ ۔
آپ کو زندگی مین ہر مقام پر کامیابیاں عطا فرامئیں۔۔۔ آمین۔۔۔ ثمہ آمین۔۔۔
یس بھیا یو آر رائٹ آئی ایم سو سوئیٹ۔۔۔ ۔۔۔ :p

ہماری بھی نیک دعائیں تمہارے ساتھ۔
 
ماہا عطا

محفلین
کیوں بھئی پڑھائی مت چھوڑو جب تک جاری رکھ سکتے ہو اگر طبیعت ٹھیک ہو گئی اور کوئی پریشانی نہیں تو پڑھنی چاہئے ۔بیماری اور غم تکلیف یہ سب تو انسانی زندگی کا حصہ ہے ۔

بھیا جی پرمیشن مل گئی تو ہم ایک ساتھ ہی دونوں ائیرز کے ایگزام دے دیں گے تیاری تو کر ہی لیں گے 1،2 ماہ مین۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 
ماہا عطا

محفلین
ایسے کس کلاس میں تھے تم اور سبجیکٹ کیا تھا ؟

بی کام آنرز کیا تھا۔۔۔۔پھر پہلے ایم بی کر رہے تھے۔۔۔۔وہ چھوٹ گیا۔۔۔۔۔
پھر ایم ایس سی اکنامکس کی فل تیاری تھی جسٹ ایگزام دینے تھے ایگزام سے 1 ماہ پہلے بیمار ہوگئے۔۔۔۔
دیٹس اٹ۔۔۔۔
 
بی کام آنرز کیا تھا۔۔۔ ۔پھر پہلے ایم بی کر رہے تھے۔۔۔ ۔وہ چھوٹ گیا۔۔۔ ۔۔
پھر ایم ایس سی اکنامکس کی فل تیاری تھی جسٹ ایگزام دینے تھے ایگزام سے 1 ماہ پہلے بیمار ہوگئے۔۔۔ ۔
دیٹس اٹ۔۔۔ ۔

ایم ایس سی اکنامکس
اگزام ؟ انٹرنس ٹسٹ یا ایرلی اگزام؟؟؟
 
ایرلی ایگزام۔۔۔ ۔۔۔ ۔

اوکے تو چھوڑ کیوں دیا اب کر لو اب تو ٹھیک ہو گئے نا اگزام ہی تو دینا ہوگا نا یا ۔۔۔۔ایم اے تو دو سال کا ہی ہوتا ہے نا آپ کے یہاں بھی اگر کنٹینیو بھی کرتی ہیں تو ایک سال اور سہی کیا حرج ہے۔
 
ماہا عطا

محفلین
اوکے تو چھوڑ کیوں دیا اب کر لو اب تو ٹھیک ہو گئے نا اگزام ہی تو دینا ہوگا نا یا ۔۔۔ ۔ایم اے تو دو سال کا ہی ہوتا ہے نا آپ کے یہاں بھی اگر کنٹینیو بھی کرتی ہیں تو ایک سال اور سہی کیا حرج ہے۔

مجھے تو کوئی بھی مسلہ نہیں ہے۔۔۔۔جب کبھی سر سے بات ہوتی ہے تو وہ بھی ناراض ہوتے ہیں۔۔۔۔وہ مجھے اپنی کلاس کی بریلینٹ سٹوڈنٹ کہتے تھے۔۔۔۔۔
اسی لیے جب ایگاز نہیں دئیے تو خود گھر آئے تھے۔۔۔۔۔۔
مسلہ یہ ہے بھیا جانی اور ماما کو لگتا ہے کہ ابھی صحت بنانی چائیے انھیں لگتا ہے میں ابھی کملیٹ تھیک نہیں ہوئی کون سمجھائے انھیں۔۔۔۔۔
 
Top