محمد علم اللہ
محفلین
تو پھر اتنی میٹھی کیوں تھی اور ہاسٹل میں یہ آسانی بن جاتا ہے نا گڑیا اس لئے ۔بس پیکٹ کھولا ڈال دو پانی گرم کرو ۔چائے تیار
ہے کے نہیں۔
ہے کے نہیں۔
ہاہاہا مجھے بھی دودھ اچھا نہیں لگتا لیکن یہاں فلیور والا پیتا ہوں سینتھیٹک ہوتا ہے نا مجھے لگتا ہے اورجنل دودھ کم اور دوسری چیزیں زیادہ ہوتی ہیں اس میں صبح میں لیتا ہوں آج کل ہاسٹل کا میس بند ہے تو سب سے آسان ناشتہ مجھے یہی لگتا ہے ۔کچھ کھجوریں لے لی اور وہی دودھ ناشتہ ہو گیا ۔
ارے بس یہی ناشتہ،۔۔۔ ۔۔چند دنوں میں خوردبین لے کر سب کو ڈھونڈھنا پڑے گا۔۔۔ ۔
ہیوی سا ناشتہ کیا کریں۔۔۔ ۔۔
میں بھی دودھ میں اولٹین ڈال کے پیتی ہون۔۔۔ سادہ دودھ نہیں پیا جاتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بڑی پیاری گڑیا ہو تم
سو سویٹ
ہیوی کھانا دو پہر میں کھا لیتے ہیں ۔کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے ۔خود سے کچھ بنانا آتا نہیں ۔کچھ پھل وغیرہ رکھتا ہوں تو دوست چٹ کر جاتے ہیں ۔صبح جلدی جلدی بھاگنا ہوتا ہے کلاس کے لئے آج کل تو چھٹی ہے تو پارٹائم جاب کر رہا ہوں اس میں بھی وہی حال ہے ۔اب پڑھائی کے بعد ہی ہیوی کھانا ہو سکے گا ۔اپنی تو لائف ایسے ہی چل ری گڑیا ۔
بھیا جی کیا پوچھ لیا۔۔۔ ۔۔ماہا کی ٖسمت اتنی اچھی نہیں ہے۔۔۔ ۔پہلے خواب تھا کہ فلائی فائٹر بننا ہے۔۔۔ ماما نے منا کر دیا۔۔۔
پھر سوچا خوب پڑھیں گے بیمار ہو گئے۔۔۔ ۔
اب بھیا کو منایا پڑھنے کے لیے مزید ماما نے منا کر دیا۔۔۔ ۔
خدا آپ کو صحت و تندرستی کی دولت سے مالا مال کرے۔۔۔ ۔
آپ کو زندگی مین ہر مقام پر کامیابیاں عطا فرامئیں۔۔۔ آمین۔۔۔ ثمہ آمین۔۔۔
یس بھیا یو آر رائٹ آئی ایم سو سوئیٹ۔۔۔ ۔۔۔
کیوں بھئی پڑھائی مت چھوڑو جب تک جاری رکھ سکتے ہو اگر طبیعت ٹھیک ہو گئی اور کوئی پریشانی نہیں تو پڑھنی چاہئے ۔بیماری اور غم تکلیف یہ سب تو انسانی زندگی کا حصہ ہے ۔
ہماری بھی نیک دعائیں تمہارے ساتھ۔
ایسے کس کلاس میں تھے تم اور سبجیکٹ کیا تھا ؟
بی کام آنرز کیا تھا۔۔۔ ۔پھر پہلے ایم بی کر رہے تھے۔۔۔ ۔وہ چھوٹ گیا۔۔۔ ۔۔
پھر ایم ایس سی اکنامکس کی فل تیاری تھی جسٹ ایگزام دینے تھے ایگزام سے 1 ماہ پہلے بیمار ہوگئے۔۔۔ ۔
دیٹس اٹ۔۔۔ ۔
ایم ایس سی اکنامکساگزام ؟ انٹرنس ٹسٹ یا ایرلی اگزام؟؟؟
ایرلی ایگزام۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اوکے تو چھوڑ کیوں دیا اب کر لو اب تو ٹھیک ہو گئے نا اگزام ہی تو دینا ہوگا نا یا ۔۔۔ ۔ایم اے تو دو سال کا ہی ہوتا ہے نا آپ کے یہاں بھی اگر کنٹینیو بھی کرتی ہیں تو ایک سال اور سہی کیا حرج ہے۔
اوکے تو چھوڑ کیوں دیا اب کر لو اب تو ٹھیک ہو گئے نا اگزام ہی تو دینا ہوگا نا یا ۔۔۔ ۔ایم اے تو دو سال کا ہی ہوتا ہے نا آپ کے یہاں بھی اگر کنٹینیو بھی کرتی ہیں تو ایک سال اور سہی کیا حرج ہے۔
میں نے کچھ پوچھا؟؟