آٹھویں سالگرہ صرف ایک جملہ۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے تو کوئی بھی مسلہ نہیں ہے۔۔۔ ۔جب کبھی سر سے بات ہوتی ہے تو وہ بھی ناراض ہوتے ہیں۔۔۔ ۔وہ مجھے اپنی کلاس کی بریلینٹ سٹوڈنٹ کہتے تھے۔۔۔ ۔۔
اسی لیے جب ایگاز نہیں دئیے تو خود گھر آئے تھے۔۔۔ ۔۔۔
مسلہ یہ ہے بھیا جانی اور ماما کو لگتا ہے کہ ابھی صحت بنانی چائیے انھیں لگتا ہے میں ابھی کملیٹ تھیک نہیں ہوئی کون سمجھائے انھیں۔۔۔ ۔۔


تو تم اتنی رات تک جاگتے ہو تو گھر والے نہیں ڈانٹتے ؟
امی اور بھیا کو احساس دلاو کے اب ہم ٹھیک ہو گئے بالکل بھلے چنگے :) دیٹس اٹ۔:)
 

ماہا عطا

محفلین
ماما کو پتہ ہی نہیں کہ ہم جاگ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ماما سمجھتی ہیں سو گئے۔۔۔کسی دن پتہ چلا تو کلاس لگے گی۔۔۔۔:p
 

ماہا عطا

محفلین
نہیں گڑیا میں یہ تھوڑے ہی نا پوچھا یہ تو تم نے بتایا میں پوچھ رہا تھا ایم اے یعنی ماسٹر ڈگری آپ کے یہاں کتنے سالوں کا ہوتا ہے ۔:)

2سال کا ہی ہوتا ہے۔۔۔ہاں میں نے آنرز کیا تھا نا اس کے بعد میرا ایم بی اے ایک سال کا تھا
ویسے نارملی ماسٹرز 2 سال کا ہی ہے۔۔۔۔۔
 

ماہا عطا

محفلین
دھوکہ دینا اچھی بات نہیں ۔:)
سو دن کا چور ایک دن پکڑا ہی جاتا ہے ۔

ویسے سب کو اندازہ تو ہے کہ مجھے نیند نا آنے کا مسلہ ہے۔۔۔اگر لیپی یوز نہیں بھی کروں گی تو نیند پھر بھی نہیں اتی۔۔۔خالی دماغ میں پھر سوچیں ہی آتی ہیں۔۔۔اس لیے یہاں آجاتی ہوں
 
2سال کا ہی ہوتا ہے۔۔۔ ہاں میں نے آنرز کیا تھا نا اس کے بعد میرا ایم بی اے ایک سال کا تھا
ویسے نارملی ماسٹرز 2 سال کا ہی ہے۔۔۔ ۔۔


سیم یہاں بھی ایسے ہی ہوتا ہے ۔لیکن میرے خیال سے ایم بی اے بھی دو سال کا ہی ہوتا ہے ہمارے یہاں ۔ایک سال کا جو کورس ہوتا ہے اس کو پی جی ڈپلوما کہتے ہیں آئی تھنک۔
 

ماہا عطا

محفلین
ویسے سب کو اندازہ تو ہے کہ مجھے نیند نا آنے کا مسلہ ہے۔۔۔ اگر لیپی یوز نہیں بھی کروں گی تو نیند پھر بھی نہیں اتی۔۔۔ خالی دماغ میں پھر سوچیں ہی آتی ہیں۔۔۔ اس لیے یہاں آجاتی ہوں


کیا بات کر رہی ہو ؟واقعی
 

ماہا عطا

محفلین
جی واقعی نیند نا انے کا مسلہ تو پرانا ہے محفل تو بہت بعد میں ملی مجھے۔۔۔ ۔۔
اس سے پہلے رات میں بکس وغیرہ پڑھتی رہتی تھی۔۔۔ آجکل کوئی نیو بک نہیں خریدی نا تو محفل پر آجاتی ہوں۔۔۔ ۔


اوہ مائی گاڈ ۔۔۔۔یہ اچھی عادت تھوڑے ہی نا ہے ۔۔۔اسی لئے تو تمہاری طبیعت خراب رہتی ہے۔۔
 
Top