ماہا عطا
محفلین
ایسے کس کلاس میں تھے تم اور سبجیکٹ کیا تھا ؟
اکنامکس تھا سبجیکٹ۔۔۔پریویس ائیر تھا
ایسے کس کلاس میں تھے تم اور سبجیکٹ کیا تھا ؟
مجھے تو کوئی بھی مسلہ نہیں ہے۔۔۔ ۔جب کبھی سر سے بات ہوتی ہے تو وہ بھی ناراض ہوتے ہیں۔۔۔ ۔وہ مجھے اپنی کلاس کی بریلینٹ سٹوڈنٹ کہتے تھے۔۔۔ ۔۔
اسی لیے جب ایگاز نہیں دئیے تو خود گھر آئے تھے۔۔۔ ۔۔۔
مسلہ یہ ہے بھیا جانی اور ماما کو لگتا ہے کہ ابھی صحت بنانی چائیے انھیں لگتا ہے میں ابھی کملیٹ تھیک نہیں ہوئی کون سمجھائے انھیں۔۔۔ ۔۔
اکنامکس تھا سبجیکٹ۔۔۔ پریویس ائیر تھا
ماما کو پتہ ہی نہیں کہ ہم جاگ رہے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ماما سمجھتی ہیں سو گئے۔۔۔ کسی دن پتہ چلا تو کلاس لگے گی۔۔۔ ۔
نہیں گڑیا میں یہ تھوڑے ہی نا پوچھا یہ تو تم نے بتایا میں پوچھ رہا تھا ایم اے یعنی ماسٹر ڈگری آپ کے یہاں کتنے سالوں کا ہوتا ہے ۔
دھوکہ دینا اچھی بات نہیں ۔
سو دن کا چور ایک دن پکڑا ہی جاتا ہے ۔
یہ باتیں ہم کو بارہ دری میں کرنی چاہئے تھی۔
2سال کا ہی ہوتا ہے۔۔۔ ہاں میں نے آنرز کیا تھا نا اس کے بعد میرا ایم بی اے ایک سال کا تھا
ویسے نارملی ماسٹرز 2 سال کا ہی ہے۔۔۔ ۔۔
سیم یہاں بھی ایسے ہی ہوتا ہے ۔لیکن میرے خیال سے ایم بی اے بھی دو سال کا ہی ہوتا ہے ہمارے یہاں ۔ایک سال کا جو کورس ہوتا ہے اس کو پی جی ڈپلوما کہتے ہیں آئی تھنک۔
ویسے سب کو اندازہ تو ہے کہ مجھے نیند نا آنے کا مسلہ ہے۔۔۔ اگر لیپی یوز نہیں بھی کروں گی تو نیند پھر بھی نہیں اتی۔۔۔ خالی دماغ میں پھر سوچیں ہی آتی ہیں۔۔۔ اس لیے یہاں آجاتی ہوں
کیا بات کر رہی ہو ؟واقعی
جی واقعی نیند نا انے کا مسلہ تو پرانا ہے محفل تو بہت بعد میں ملی مجھے۔۔۔ ۔۔
اس سے پہلے رات میں بکس وغیرہ پڑھتی رہتی تھی۔۔۔ آجکل کوئی نیو بک نہیں خریدی نا تو محفل پر آجاتی ہوں۔۔۔ ۔
اوہ مائی گاڈ ۔۔۔ ۔یہ اچھی عادت تھوڑے ہی نا ہے ۔۔۔ اسی لئے تو تمہاری طبیعت خراب رہتی ہے۔۔
نہیں نہیں۔۔۔ ۔۔۔ طبعیت اوکے ہے۔۔۔ ۔۔۔
چلو اوکے ہی رہو اللہ کرے۔
تھینکو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آج میں تھک گیا یار سچ میں نیند نہیں آرہی تمہیں سچی؟؟