کم از کم میں تو یہاں مبارک باد قبول کر سکتی ہوں۔اگر آپ شادی شدہ ہیں تو اس مراسلے کو نظر انداز کر دیں۔۔۔
باقی تمام محفلین بہن بھائیوں کو "آزادی" کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔
محترمہ، یہاں حضرات کی بات ہو رہی ہے۔ شادی شدہ خواتین کو تو ایک عدد غلام آزاد کرنا چاہیے۔ پھر غلام کو مبارک باد اور بیگم صاحبہ کو تسلیت باد عرض کی جائے گیکم از کم میں تو یہاں مبارک باد قبول کر سکتی ہوں۔
بہت خوب
اس مراسلہ کو ”نظر انداز“ کرنے پر مجبور
کم از کم میں تو یہاں مبارک باد قبول کر سکتی ہوں۔
جی ضرور ، کیوں نہیں۔۔۔ہم قبول کرنے کے علاوہ مبارک باد دے بھی سکتے ہیں
محترمہ، یہاں حضرات کی بات ہو رہی ہے۔ شادی شدہ خواتین کو تو ایک عدد غلام آزاد کرنا چاہیے۔ پھر غلام کو مبارک باد اور بیگم صاحبہ کو تسلیت باد عرض کی جائے گی
جی ہم بھی اس مراسلے کونظرانداز کرتے ہیں
میرا اشارہ "رولوں" کی شدت کی طرف تھاجی ضرور ، کیوں نہیں۔۔۔
یہ مبارکباد خواتین و حضرات دونوں کے لئے ہے۔ شادی شدہ خواتین ہوں یا حضرات، سب کے اپنے اپنے رولے ہیں۔۔۔
میں تو شادی شدہ ہونے کے باوجود مبارک باد وصول کر لیتا ہوں۔
یعنی آپ کی مراد "اتنی" سے "چار" مرتبہ مشکلیں پڑیں؟! جوان مردی کی بات ہے بھئیآپ کی کیا بات ہے سر۔۔۔
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آساں ہو گئیں۔۔۔
میرا اشارہ "رولوں" کی شدت کی طرف تھا
آدھا پریکٹکل تو ہم بھی ادا کر چکے ہیں۔ یعنی حصار کروا لیا ہے۔ اب بس دروازے سے گھوڑی گزارنا باقی ہے!بڑی گہری آبزرویشن ہے جی آپ کی۔۔۔ تھیوری کے بعد یہ عالم ہے تو پریکٹیکل میں کیا ہو گا۔۔۔
جی ہم بھی آپ کے لئے دعا گوہیں کہ آپ بھی جلدازجلد اس مراسلے کونظرانداز کرسکیںجی ہم بھی آپ کے لئے دعا گو ہیں۔۔۔
ایسی بات نہیں ہے۔آپ کی کیا بات ہے سر۔۔۔
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آساں ہو گئیں۔۔۔
ایسی بات نہیں ہے۔
مسلمہ اصول ہے کہ جو لوگ بلی پہلے روز مار لیتے ہیں وہ ہمیشہ فائدے میں رہتے ہیں۔ کیونکہ بعد میں تو پھر بلا ہی مرتا رہتا ہے۔
ہاں اب گھوڑی گزارنے کی جگہ بلی گزارنے کا سوچ رہے ہیں! ارے میں کیا کہہ رہا ہوں یار۔ یعنی بلی مار لیں گے پہلے دن اگر اس پہلے دن سے قبل بلا نہ مر گیا!نقوی بھیا۔۔۔ دیکھیں اس دھاگے کی بدولت کیسا سنہری اصول آپ کے ہاتھ لگ گیا۔۔۔ اب گھوڑی گزارتے ہوئے اسے یاد رکھئے گا۔۔۔