سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اور ساتھ میں یہ دعا بھی ہونا چاہیے ناں کہ اللہ تعالٰی آزادی کی ان خوشیوں کو برقرار رکھے، آمین
یہ بڑی فراست کی بات ہے بھئی۔ اب روز روز آزادی بھی تو ٹھیک نہیں ہوتی ناں!! ہم اپنے بیانات واپس لیتے ہیں۔ معاملہ گھمبیر ہو رہا ہےاور ساتھ میں یہ دعا بھی ہونا چاہیے ناں کہ اللہ تعالٰی آزادی کی ان خوشیوں کو برقرار رکھے، آمین
یہ بڑی فراست کی بات ہے بھئی۔ اب روز روز آزادی بھی تو ٹھیک نہیں ہوتی ناں!! ہم اپنے بیانات واپس لیتے ہیں۔ معاملہ گھمبیر ہو رہا ہے
یہ ہوئی نا بات ۔۔۔۔میں تو شادی شدہ ہونے کے باوجود مبارک باد وصول کر لیتا ہوں۔
یہاں حیرتناک کی ریٹنگ جو نہیں تھی! بھئی آزادی پھر آزادی ہے۔معلوماتی تو آپ نے ایسے دیا جیسے ڈاؤٹ تھا ۔۔۔ ۔
آپ نے خود دعا دے کر خود ہی اتنی خطرناک دعا پر آمین کہہ دیا تو ہم دھک سے رہ گئے کہ قبول ہو گئی تو؟!مہدی بھائی، جلدی سے واپس لے لیجیے ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ عمر قید یافتگان خواتین و حضرات آپ کو ڈرانے آجائیں
ہاہاہا
او گاڈ
نہیں پھر حیرت اس بات پر ہوتی کہ سلاخوں کے پیچھے سے اس پار والوں کو آزادی کی مبارک دے رہے ہیں۔ مردانگی ہے!بات وہی ڈاؤٹ والی ہوتی ۔۔ ریٹنگ حیرت ہوتی یا معلوماتی ۔۔
کم از کم میں تو یہاں مبارک باد قبول کر سکتی ہوں۔
شادی شدہ ہوتے بھی خیر مبارک ۔۔۔
جی کوئی ایسی ویسی ۔۔ کوئی شک ۔۔نہیں پھر حیرت اس بات پر ہوتی کہ سلاخوں کے پیچھے سے اس پار والوں کو آزادی کی مبارک دے رہے ہیں۔ مردانگی ہے!
ابھی سیکھ رہے ہیں۔جی آیاں نوں سائیں۔۔۔
لگتا ہے آپ نے بھی شمشاد بھائی جان کی طرح بلی مار لی ہے۔۔۔
ابھی سیکھ رہے ہیں۔
اللہ آپ کو بھی کامیاب اور کامران کرے ۔۔ آمینہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔ اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے۔۔۔
کیوں، کیا ہوا آپی۔۔۔
آپ نے خود دعا دے کر خود ہی اتنی خطرناک دعا پر آمین کہہ دیا تو ہم دھک سے رہ گئے کہ قبول ہو گئی تو؟!
ہم پنڈ چھڑا کر بھاگ رہے ہیں بھئی!