عینی شاہ
محفلین
اچھی بات ہے ۔۔
اچھی بات ہے ۔۔
اس کا کیا مطلب ہے اب
اچھا اب ڈانٹ کر تو نہ کہیںآپ کو بھی ہو مبارکاس کا مطلب ہے آپ کو مبارک ہو۔۔۔ آزادی۔۔۔ آج چودہ اگست ہے نا۔۔۔ اتنا بھی نہیں سمجھتیں آپ۔۔۔
اچھا اب ڈانٹ کر تو نہ کہیںآپ کو بھی ہو مبارک
اس کا اچار بنا کر کسی دوسری والی بلی کو کھلا دیںہائیں۔۔۔
اچھا اچھا خیر مبارک۔۔۔ لیکن پھر ہم اپنی بلی کا کیا کریں ۔۔۔
اس کا اچار بنا کر کسی دوسری والی بلی کو کھلا دیں
پھر اس کا مربا بنا لیںآپ بھی نہوہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن شمشاد بھائی جان کہتے ہیں کہ بلی کا اچار پہلے روز ہی بنا سکتے ہیں۔اس کے بعد تو۔۔۔
افففففففف ایک متفق ایک غیر متفق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اٹس اوپن کرانٹراسٹ انڈیڈ
ہاں ۔۔۔ یہ ٹھیک رہے گا۔۔۔ میٹھا میٹھا۔۔۔پھر اس کا مربا بنا لیںآپ بھی نہ
آپ دونوں گندے بچے ہیں بس
میں نہایا تھا صبح ۔۔ الشفا آپ کیا کہتے ہیں ؟؟
الشفا عینی تصاویر دیکھ آئی ہیں۔ انہیں پتہ ہے وہ نیٹ اینڈ کلین ہیں۔ آپ کی اور ہماری بات ہو رہی ہے۔لیں جی عمر بھائی ، عینی بہنا نے آپ کے دونوں بچوں کو گندہ ڈکلیئر کر دیا ہے۔۔۔ ان کو صاف ستھرا رکھا کریں۔۔۔
میں نہایا تھا صبح ۔۔ الشفا آپ کیا کہتے ہیں ؟؟
یہ بھی صحیح ہے ۔۔عمر بھائی۔۔۔ آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔ بڑے کہتے ہیں کہ جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔۔۔
الشفا عینی تصاویر دیکھ آئی ہیں۔ انہیں پتہ ہے وہ نیٹ اینڈ کلین ہیں۔ آپ کی اور ہماری بات ہو رہی ہے۔