الشفاء
لائبریرین
اللہ آپ کو بھی کامیاب اور کامران کرے ۔۔ آمین
آپ بھی بلی مارنا سیکھیں۔
جی حاضر جناب۔۔۔ نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔
اللہ آپ کو بھی کامیاب اور کامران کرے ۔۔ آمین
آپ بھی بلی مارنا سیکھیں۔
ہونا کیا ہے بس اس بات پر ہنسی آ رہی ہے کہ صرف آزادی ہی ختم نہیں ہوتی بلکہ سزا یافتگان کی انسانی ہیئت بھی بدل جاتی ہے بلی بلوں سے
شکر ہے کہ آپ بھی محفل میں نظر آئی ہیں۔ہاہاہا
او گاڈ
اس کا کیا مطلب ہے اباگر آپ شادی شدہ ہیں تو اس مراسلے کو نظر انداز کر دیں۔۔۔
باقی تمام محفلین بہن بھائیوں کو "آزادی" کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔
اس کا کیا مطلب ہے اب
بتااااااااااااااااااااااااااااائیں نا
بتااااااااااااااااااااااااااااائیں نا
پھر اس پوسٹ کا کیا مطلب ہے آخرضروری نہیں کہ ہر بات کا مطلب بھی ہو۔
ہمارے گاؤں میں ایک عورت تھی جو اپنے بال ایسے ہی نوچتی رہتی تھی ۔۔ اس کا نام حلیمہ گنجی رکھ دیا تھا ۔۔۔ آپ کے کیا ارادے ہیںپھر اس پوسٹ کا کیا مطلب ہے آخر
الٹ بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔مطلب یہ ہے جن کی شادی نہیں وہی آزاد ہیں۔۔۔ اور شادی شدہ جورو کے غلام
میرے پاس پورے سمائلی نہیں اوپن ہوتے دفتر میں۔ جو چند ہیں وہی یوز کر رہا ہوںکیا ہوا
یہ ارادے تھے میرےہمارے گاؤں میں ایک عورت تھی جو اپنے بال ایسے ہی نوچتی رہتی تھی ۔۔ اس کا نام حلیمہ گنجی رکھ دیا تھا ۔۔۔ آپ کے کیا ارادے ہیں
ممکن ہے۔الٹ بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔
اچھی بات ہے ۔۔یہ ارادے تھے میرے
اووووووووووووووووووووو اچھا اچھا اب سمجھیمطلب یہ ہے جن کی شادی نہیں وہی آزاد ہیں۔۔۔ اور شادی شدہ جورو کے غلام
بس وہی تو نہی ہےہاہاہاہا۔ بہت سمجھ دار ہے ہماری بہنا۔۔۔ ۔