صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

متلاشی

محفلین
story2.gif
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
بڑے بھیا
تیار ہوجاؤ
ابھی تبصرہ والے جاگے نہیں ہیں بس ذرا سی دیر میں چھومنتر ہوجائے گا۔
سب ------------------------- کی ہوجائیگی
 
متلاشی

محفلین
پھر ملالہ کے لۂے ہیلی کاپٹر اور شازیہ کا غریب باپ خود بیٹی کو ھسپتال پہنچائے. گولیاں بھی دونوں کو اکھٹے لگیں تو پھر حکو مت کا یہ دوغلا پن. چہ معنی دارد.
 
قیصرانی

لائبریرین
پھر ملالہ کے لۂے ہیلی کاپٹر اور شازیہ کا غریب باپ خود بیٹی کو ھسپتال پہنچائے. گولیاں بھی دونوں کو اکھٹے لگیں تو پھر حکو مت کا یہ دوغلا پن. چہ معنی دارد.
آپ واقعی میں اتنے بھولے ہیں بھائی؟ اگر ایک بندے کو سر میں دماغ میں گولی لگے اور ایک کو بازو میں تو کسے ہیلی کاپٹر کی ضرورت ہوگی اور کسے نہیں؟
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
پھر ملالہ کے لۂے ہیلی کاپٹر اور شازیہ کا غریب باپ خود بیٹی کو ھسپتال پہنچائے. گولیاں بھی دونوں کو اکھٹے لگیں تو پھر حکو مت کا یہ دوغلا پن. چہ معنی دارد.
یہ تو ہماری قسمت سمجھے
ڈبل اسٹینڈرڈ ہر چند ہوگئے۔
آج پھر سے حکیم سعید رحمۃ اللہ کے بارہ میں پڑھا ان کے بارہ میں آج تک میڈیا نے اور حکومت نے کیا کیا؟
 
قیصرانی

لائبریرین
دونوں انسان ہیں اور مسلمان ہیں
خون تو کیڑے مکوڑوں کے علاوہ سبھی جاندار کے سرخ ہوتے ہیں:lol:
ایک مشورہ۔ نشان زدہ کی بجائے اگر الفاظ یا فقرے کا رنگ بدل دیں تو زیادہ اچھا امپریشن پڑتا ہے۔ اس طرح مفت میں لگتا ہے کہ آپ اس بندے کی اس بات سے متفق نہیں یا اس نے یہ بات غلط کہی ہے۔ تاہم یہ میری ذاتی سوچ ہے :)
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
ایک مشورہ۔ نشان زدہ کی بجائے اگر الفاظ یا فقرے کا رنگ بدل دیں تو زیادہ اچھا امپریشن پڑتا ہے۔ اس طرح مفت میں لگتا ہے کہ آپ اس بندے کی اس بات سے متفق نہیں یا اس نے یہ بات غلط کہی ہے۔ تاہم یہ میری ذاتی سوچ ہے :)
بہت شکریہ
اس بات کا خیال رکھونگا ان شاء اللہ
 
پپو

محفلین
دونوں انسان ہیں اور مسلمان ہیں
خون تو کیڑے مکوڑوں کے علاوہ سبھی جاندار کے سرخ ہوتے ہیں:lol:
بھائی میرے بتانے کا مقصد یہ تھا ملالہ اور شازیہ کوئی الگ نہیں ہیں باقی خون کے بارے میں ایک لیب والے سے زیادہ کون جانتا ہے
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
لیپ والے جی یہ بتادیں ملالہ کو جو گولی لگی دماغ سے ریڑھ کی ہڈی میں کیسے گئی میڈیا میں یعنی جیونیوز اور اے آر وای میں سنا تھا
گولی میں لکھا ہوا تھا کہ دماغ کو چھوتے ہوئے ریڑھ کی ہڈی میں پیوست ہوجانا۔
 
جب آپ جھکی ہوئی حالت میں ہوں تو ماتھے پر لگنے والی گولی سیدھا حرکت کرتے ہوئے سر کے پچھلے حصے سے ہوتی ہوئی اس جگہ جا کر رک سکتی ہے جہاں سے حرام مغز اور ریڑھ کی ہڈی شروع ہوتے ہیں۔ اس کی مثال آپ یوں لیں کہ آپ کھڑے ہیں اور آپ کے ہاتھ میں پستول ہے۔ ایک بندہ آپ کے سامنے رکوع کی حالت میں جھکتا ہے تواس کا ماتھا اور ریڑھ کی ہڈی تقریباً ایک ہی لائن میں آ جاتے ہیں
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
جب آپ جھکی ہوئی حالت میں ہوں تو ماتھے پر لگنے والی گولی سیدھا حرکت کرتے ہوئے سر کے پچھلے حصے سے ہوتی ہوئی اس جگہ جا کر رک سکتی ہے جہاں سے حرام مغز اور ریڑھ کی ہڈی شروع ہوتے ہیں۔ اس کی مثال آپ یوں لیں کہ آپ کھڑے ہیں اور آپ کے ہاتھ میں پستول ہے۔ ایک بندہ آپ کے سامنے رکوع کی حالت میں جھکتا ہے تواس کا ماتھا اور ریڑھ کی ہڈی تقریباً ایک ہی لائن میں آ جاتے ہیں
بہت شکریہ
 
متلاشی

محفلین
آپ واقعی میں اتنے بھولے ہیں بھائی؟ اگر ایک بندے کو سر میں دماغ میں گولی لگے اور ایک کو بازو میں تو کسے ہیلی کاپٹر کی ضرورت ہوگی اور کسے نہیں؟
قیصرانی بھائی آپ شاید مجھ سے بھی بھولے ہیں یا شاید بن رہےہیں ۔۔۔! بھائی زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ یہ اسے معلوم ہے کہ ہاتھ پر لگنے والی گولی زیادہ خطرناک ہے یا سر میں لگنے والی ۔۔۔! مگر میرے بھائی میرے اعتراض کا مقصد تو یہ تھا کہ جب دونوں کو گولی لگی تو پھر ایک کیلئےہیلی کاپٹر منگوایا گیا جبکہ دوسری کو پوچھنے والا بھی کوئی نہ تھا۔۔۔۔! اس کے غریب باپ نے خود اپنے خرچے پر اسے ہسپتال پہنچایا ۔۔۔۔! کم ازکم حکومت اگر اسے ہیلی کاپٹر میں نہ لے جاسکتی تھی تو کم سے کم اسےہسپتال پہنچانےکا بندوبست تو کرتی نا۔۔۔! مگر حکومت کا طرزِ عمل آپ کے سامنےہے ۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی آپ شاید مجھ سے بھی بھولے ہیں یا شاید بن رہےہیں ۔۔۔ ! بھائی زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ یہ اسے معلوم ہے کہ ہاتھ پر لگنے والی گولی زیادہ خطرناک ہے یا سر میں لگنے والی ۔۔۔ ! مگر میرے بھائی میرے اعتراض کا مقصد تو یہ تھا کہ جب دونوں کو گولی لگی تو پھر ایک کیلئےہیلی کاپٹر منگوایا گیا جبکہ دوسری کو پوچھنے والا بھی کوئی نہ تھا۔۔۔ ۔! اس کے غریب باپ نے خود اپنے خرچے پر اسے ہسپتال پہنچایا ۔۔۔ ۔! کم ازکم حکومت اگر اسے ہیلی کاپٹر میں نہ لے جاسکتی تھی تو کم سے کم اسےہسپتال پہنچانےکا بندوبست تو کرتی نا۔۔۔ ! مگر حکومت کا طرزِ عمل آپ کے سامنےہے ۔۔۔
محترم آپ کا نام متلاشی ہے اور کام نا متلاشی والے۔ آپ نے خبر پڑھی ہے کہ یہ واقعہ کہاں ہوا؟ عام طور پر بازو کی گولی کا علاج مقامی ڈاکٹر بھی کر سکتا ہے لیکن سر پر لگی گولی کا علاج عام طور پر بڑے ہسپتال میں ہوتا ہے۔ ظاہر ہے کہ جس کی حالت زیادہ خراب تھی اسے بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور بھیجا گیا جبکہ جس کے بازو میں گولی لگی ہے اسے عام ڈاکٹر کے پاس۔ اب اس بات پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا ہے کہ اسے مقامی ڈاکٹر کے پاس بھی ہیلی کاپٹر پر کیوں نہیں لے گئے؟

محترم یہ کہہ دینا کہ فلاں کو ہیلی کاپٹر پر لے گئے اور فلاں کو نہیں، تو کیا یہ زیادہ اہم بات نہیں کہ اس امر کی مذمت کی جائے جس کی وجہ سے تین بچیاں زخمی ہوئیں؟ اگر آپ محض نکتہ چینی کرنا چاہ رہے ہیں تو براہ کرم بات کرتے رہیں۔ میں یہی سلام کہہ کر رخصت ہوتا ہوں
 
پپو

محفلین
لیپ والے جی یہ بتادیں ملالہ کو جو گولی لگی دماغ سے ریڑھ کی ہڈی میں کیسے گئی میڈیا میں یعنی جیونیوز اور اے آر وای میں سنا تھا
گولی میں لکھا ہوا تھا کہ دماغ کو چھوتے ہوئے ریڑھ کی ہڈی میں پیوست ہوجانا۔
سچ اور جھوٹ تو خدا جانتا ہے
مگر یہ ناممکن بھی نہیں ریڑھ کی ہڈی سے مراد انتہائی ابتدائی مہرہ بھی ہو سکتا ہے اگر کھڑا ہوا فرد بیٹھے ہوئے فرد پر گولی چلائے تو ایسا ممکن ہے رہی بات گولی کہاں سے گذری یہ ضروری نہیں وہ سکل کو توڑتی ہوئی بالکل درمیان سے نکلی ہو اس کو سوچا جا سکتا ہے یا ایکسرے کی مدد سے بتایا جا سکتا ہے
یہ صرف ممکنات کی بات میرا مطلب کوئی کیس ثابت کرنا نہیں ہے
 
Top