دونوں انسان ہیں اور مسلمان ہیںگولی ملالہ کو لگے یا شازیہ کودونوں کا خون سرخ ہےاوردونوں پاکستانی ہیں
آپ واقعی میں اتنے بھولے ہیں بھائی؟ اگر ایک بندے کو سر میں دماغ میں گولی لگے اور ایک کو بازو میں تو کسے ہیلی کاپٹر کی ضرورت ہوگی اور کسے نہیں؟پھر ملالہ کے لۂے ہیلی کاپٹر اور شازیہ کا غریب باپ خود بیٹی کو ھسپتال پہنچائے. گولیاں بھی دونوں کو اکھٹے لگیں تو پھر حکو مت کا یہ دوغلا پن. چہ معنی دارد.
یہ تو ہماری قسمت سمجھےپھر ملالہ کے لۂے ہیلی کاپٹر اور شازیہ کا غریب باپ خود بیٹی کو ھسپتال پہنچائے. گولیاں بھی دونوں کو اکھٹے لگیں تو پھر حکو مت کا یہ دوغلا پن. چہ معنی دارد.
ایک مشورہ۔ نشان زدہ کی بجائے اگر الفاظ یا فقرے کا رنگ بدل دیں تو زیادہ اچھا امپریشن پڑتا ہے۔ اس طرح مفت میں لگتا ہے کہ آپ اس بندے کی اس بات سے متفق نہیں یا اس نے یہ بات غلط کہی ہے۔ تاہم یہ میری ذاتی سوچ ہےدونوں انسان ہیں اور مسلمان ہیں
خون تو کیڑے مکوڑوں کے علاوہ سبھی جاندار کے سرخ ہوتے ہیں
بہت شکریہایک مشورہ۔ نشان زدہ کی بجائے اگر الفاظ یا فقرے کا رنگ بدل دیں تو زیادہ اچھا امپریشن پڑتا ہے۔ اس طرح مفت میں لگتا ہے کہ آپ اس بندے کی اس بات سے متفق نہیں یا اس نے یہ بات غلط کہی ہے۔ تاہم یہ میری ذاتی سوچ ہے
میرے مشورے کو پسند کرنے کا شکریہبہت شکریہ
اس بات کا خیال رکھونگا ان شاء اللہ
بھائی میرے بتانے کا مقصد یہ تھا ملالہ اور شازیہ کوئی الگ نہیں ہیں باقی خون کے بارے میں ایک لیب والے سے زیادہ کون جانتا ہےدونوں انسان ہیں اور مسلمان ہیں
خون تو کیڑے مکوڑوں کے علاوہ سبھی جاندار کے سرخ ہوتے ہیں
دوسرا لیب والابھائی میرے بتانے کا مقصد یہ تھا ملالہ اور شازیہ کوئی الگ نہیں ہیں باقی خون کے بارے میں ایک لیب والے سے زیادہ کون جانتا ہے
لیپ والے جی یہ بتادیں ملالہ کو جو گولی لگی دماغ سے ریڑھ کی ہڈی میں کیسے گئی میڈیا میں یعنی جیونیوز اور اے آر وای میں سنا تھادوسرا لیب والا
جب آپ جھکی ہوئی حالت میں ہوں تو ماتھے پر لگنے والی گولی سیدھا حرکت کرتے ہوئے سر کے پچھلے حصے سے ہوتی ہوئی اس جگہ جا کر رک سکتی ہے جہاں سے حرام مغز اور ریڑھ کی ہڈی شروع ہوتے ہیں۔ اس کی مثال آپ یوں لیں کہ آپ کھڑے ہیں اور آپ کے ہاتھ میں پستول ہے۔ ایک بندہ آپ کے سامنے رکوع کی حالت میں جھکتا ہے تواس کا ماتھا اور ریڑھ کی ہڈی تقریباً ایک ہی لائن میں آ جاتے ہیںلیپ والے جی یہ بتادیں ملالہ کو جو گولی لگی دماغ سے ریڑھ کی ہڈی میں کیسے گئی میڈیا میں یعنی جیونیوز اور اے آر وای میں سنا تھا
گولی میں لکھا ہوا تھا کہ دماغ کو چھوتے ہوئے ریڑھ کی ہڈی میں پیوست ہوجانا۔
بہت شکریہجب آپ جھکی ہوئی حالت میں ہوں تو ماتھے پر لگنے والی گولی سیدھا حرکت کرتے ہوئے سر کے پچھلے حصے سے ہوتی ہوئی اس جگہ جا کر رک سکتی ہے جہاں سے حرام مغز اور ریڑھ کی ہڈی شروع ہوتے ہیں۔ اس کی مثال آپ یوں لیں کہ آپ کھڑے ہیں اور آپ کے ہاتھ میں پستول ہے۔ ایک بندہ آپ کے سامنے رکوع کی حالت میں جھکتا ہے تواس کا ماتھا اور ریڑھ کی ہڈی تقریباً ایک ہی لائن میں آ جاتے ہیں
قیصرانی بھائی آپ شاید مجھ سے بھی بھولے ہیں یا شاید بن رہےہیں ۔۔۔! بھائی زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ یہ اسے معلوم ہے کہ ہاتھ پر لگنے والی گولی زیادہ خطرناک ہے یا سر میں لگنے والی ۔۔۔! مگر میرے بھائی میرے اعتراض کا مقصد تو یہ تھا کہ جب دونوں کو گولی لگی تو پھر ایک کیلئےہیلی کاپٹر منگوایا گیا جبکہ دوسری کو پوچھنے والا بھی کوئی نہ تھا۔۔۔۔! اس کے غریب باپ نے خود اپنے خرچے پر اسے ہسپتال پہنچایا ۔۔۔۔! کم ازکم حکومت اگر اسے ہیلی کاپٹر میں نہ لے جاسکتی تھی تو کم سے کم اسےہسپتال پہنچانےکا بندوبست تو کرتی نا۔۔۔! مگر حکومت کا طرزِ عمل آپ کے سامنےہے ۔۔۔آپ واقعی میں اتنے بھولے ہیں بھائی؟ اگر ایک بندے کو سر میں دماغ میں گولی لگے اور ایک کو بازو میں تو کسے ہیلی کاپٹر کی ضرورت ہوگی اور کسے نہیں؟
محترم آپ کا نام متلاشی ہے اور کام نا متلاشی والے۔ آپ نے خبر پڑھی ہے کہ یہ واقعہ کہاں ہوا؟ عام طور پر بازو کی گولی کا علاج مقامی ڈاکٹر بھی کر سکتا ہے لیکن سر پر لگی گولی کا علاج عام طور پر بڑے ہسپتال میں ہوتا ہے۔ ظاہر ہے کہ جس کی حالت زیادہ خراب تھی اسے بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور بھیجا گیا جبکہ جس کے بازو میں گولی لگی ہے اسے عام ڈاکٹر کے پاس۔ اب اس بات پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا ہے کہ اسے مقامی ڈاکٹر کے پاس بھی ہیلی کاپٹر پر کیوں نہیں لے گئے؟قیصرانی بھائی آپ شاید مجھ سے بھی بھولے ہیں یا شاید بن رہےہیں ۔۔۔ ! بھائی زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ یہ اسے معلوم ہے کہ ہاتھ پر لگنے والی گولی زیادہ خطرناک ہے یا سر میں لگنے والی ۔۔۔ ! مگر میرے بھائی میرے اعتراض کا مقصد تو یہ تھا کہ جب دونوں کو گولی لگی تو پھر ایک کیلئےہیلی کاپٹر منگوایا گیا جبکہ دوسری کو پوچھنے والا بھی کوئی نہ تھا۔۔۔ ۔! اس کے غریب باپ نے خود اپنے خرچے پر اسے ہسپتال پہنچایا ۔۔۔ ۔! کم ازکم حکومت اگر اسے ہیلی کاپٹر میں نہ لے جاسکتی تھی تو کم سے کم اسےہسپتال پہنچانےکا بندوبست تو کرتی نا۔۔۔ ! مگر حکومت کا طرزِ عمل آپ کے سامنےہے ۔۔۔
سچ اور جھوٹ تو خدا جانتا ہےلیپ والے جی یہ بتادیں ملالہ کو جو گولی لگی دماغ سے ریڑھ کی ہڈی میں کیسے گئی میڈیا میں یعنی جیونیوز اور اے آر وای میں سنا تھا
گولی میں لکھا ہوا تھا کہ دماغ کو چھوتے ہوئے ریڑھ کی ہڈی میں پیوست ہوجانا۔