مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

عمر سیف

محفلین
birthdddddddaaaaaaay.gif

b-day_teddy_flws.gif

بہت شکریہ باجو ۔۔ اتنی خوبیاں :battingeyelashes: واو ۔۔ مجھے تو پتا ہی نہیں تھا ۔۔
میں بیگم کو لینے گیا تھا۔۔ سی آئی ڈی نے خبر نہیں دی آپ کو ؟؟ خبریں تو بڑی جلدی پہنچ جایا کرتی ہیں ادھر ادھر ۔۔
9 کو کاکی بھی 5 ماہ کی ہوئی تو کیک اسی سے کٹوایا ۔۔ :) پرسوں واپسی ہوئی ۔۔ اور نیٹ بند تھا اس لیے جواب دیر سے دے رہا ہوں ۔۔ سب کو سلام ۔۔ :)
 
تیشہ

:lol::lol::lol:
جناب سی آئی ڈی نے مجھے اسی دن بتایا تھا جس دن آپ کراچی میں آئے ہوئے تھے ۔۔ اسیُ دن اتفاق سے میں نے کال کرلی تو پتا چلا باجو ضبط آیا ہوا ہے بیگم کو لینے ۔ اور دعوت دعوت کا بول رہا ہے مگر ائیرئے بہت دوُر دوُر ہیں پہنچ سے دورُ :lol:
کاکی ۔۔ کاکی مت بولا لکھا کرو مجھے بلکل اچھا نہیں لگتا ۔۔:skull: نام لیا کرو بیٹی کا ، یا پھر نک ِ رکھو کاکی نا آئیندہ اسے بولنا :shameonyou:

تصویریں دیکھیں ماشااللہ کیوٹ بےبی ہے ۔ ایک جگہ ماتھے پے بل ڈالے اتنی غصیلی تیوریاں چڑھائے ہوئے تھی اپنے باپ کے جیسے :tongue:
بلکل تمھارےپے گئی ے ۔
 
میں بھی سوچ رہا تھا کہ سی آئی ڈی سست نہیں ہوسکتی ۔۔;)
خیر دعوت کا بول تو رہا تھا پر کراچی میں میمن بہت بڑھ گئے ہیں ۔۔ سمجھ تو آپ گئی ہونگی ۔۔:rolleyes:
بیٹی کو بہت سے پیارے ناموں سے پکارتے ہیں ۔۔ مجھے کاکی زیادہ اپنا لگتا ہے ۔۔ ورنہ تو اسی کے نام سے بلاتا ہوں ۔۔۔ کچھ دن تک اور تصاویر بھیجوں گا انشاءاللہ ۔۔
 
:lol:
میمن کا مطلب نہیں آتا مجھے ۔۔اسکا مطلب بتاؤ پہلے :battingeyelashes:
پھر سمجھنے کی کوشیش کرتی ہوں ۔ ۔
 
سارہ خان

محفلین
:battingeyelashes: آج تو تم نے بڑی کوئیک سروس دیکھائی سارہ :grin: آگے پیچھے آتی نہیں ہو نیٹ پے ۔۔آج ضبط لکھتا گیا تم حاضر ہوگئی :grin: لگتا ہے ضبط سے کہہ کے روز کچھ نا کچھ لکھوا جایا کروں :party:

ہاہا ۔۔ باجو اتفاق سے آئی ہوئی تھی نیٹ پر اس وقت نہ ۔۔۔:battingeyelashes:
 
Top