مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

تیشہ

محفلین
باجو 10 منٹ کے لیے میں گھر سے باہر کیا گیا آپ کو بھی اس وقت کال کرنا تھی ۔۔:confused: جب میں واپس آیا تو 2 مس کالز تھیں۔۔ پھر انتظار میں رہا کہ شاید پھر کر لیں پر نہیں کی ۔۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔۔ پھر کبھی سہی ۔۔۔




اب نیکس میں تب کروں گی جب میں پاکستان پہنچی تب ، ۔۔ تب تک اب بیٹھے رہو ، :hatoff:
 

سارہ خان

محفلین
کل میری اس سے بات ہوئی ہے اسکو میں نے محفل پے آتے دیکھکر رنگے ہاتھوں پکڑا ہے :grin:
مجھے بتارہا تھا کہ باجو مجھے تو سارہ نے بتایا ہے ، اور یہ بھی کہ سب باتیں مجھے سارہ سے ہی پتا چل جآتیں ہیں :music:

باجو یہ بھی کہنا تھا کہ کونسی باتیں ۔۔ مجھے بھی تو پتا چلیں کونسی باتیں ۔۔:grin: مجھ سے ہی پتا چلتی ہیں اور مجھے ہی نہیں پتا ۔۔:dont know: :roll:
 

تعبیر

محفلین
102764.gif
 

تیشہ

محفلین
یہ تھریڈ میں یاد دہانی کو اُوپر لا رہی ہوں کہ میرے پیارے پیارے لاڈلے کی برتھڈے آرہی ہے کل ،
تو مجھے وش کرنا ہے تاکے یاد رہے نظر کے سامنے رہے ۔

:party:
 

زین

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :)
-----------

باجو، ضبط صاحب کہاں‌غائب ہیں‌ بہت عرصے سے محفل کا چکر نہیں لگایا انہوں‌نے
 

زین

لائبریرین
باجو ، پہلے فہیم بھائی کو قربانی کا بکرا بنائیے ۔ میرے تو ابھی کھیلنے کودنے کے دن ہیں ۔ :whistle:
 

تیشہ

محفلین
باجو ، پہلے فہیم بھائی کو قربانی کا بکرا بنائیے ۔ میرے تو ابھی کھیلنے کودنے کے دن ہیں ۔ :whistle:


کھیل کود بعد میں کرلینا عمر پڑی ہے :battingeyelashes: پہلے تم دونوں کو کہیں بزی کراتی ھوں :battingeyelashes: یہ جو بحث لگا رکھی ہے سال ، دو سال ، تو کیونہ ابھی ہی میں دونوں کی کرادوں ا۔۔۔
:chatterbox:
 
Top