زونی
محفلین
کھانا نہ سہی مٹھائی تو بجھواسکتے ہیں۔ وہ خوش ہو جائے گا کہ سیالکوٹ سے مٹھائی آئی ہے ویسے بھی اب تو ایئرپورٹ شروع ہو گیا کارگو بھی جلد پہنچ جائے گی۔ کیا خیال ہے۔ میں اپنے لئے نہیں کہہ رہا زونی میاں کے لئے کہہ رہا ہوں ویسے میرے منہ میں بھی پانی آیا ہوا ہے۔
ویسے اگر اصلی مٹھائی بھی نہیں تو ای مٹھائی تو ہونی ہی چاہیئے آخر زندگی میں ایک بار ہی ایسا موقع آتا ھے