عمر سیف
محفلین
کیسے نا نکلوں اب آگے ؟ پہلے کے جیسے پوسٹ کرو گے تو تم پھر مجھ سے پوسٹ کی تعداد میں آگے نکل جاؤ گے اور میں پیچھے رہ جاؤں گی ۔۔۔ حالنکہ میں تمھاری طرح ہر تھریڈ میں رپلائی نہیں کرتی ،۔۔ جدھر کچھ موڈ ہو تو کسی سے بات کرلی تو کرلی ۔، ورنہ میں جسطرح لکھ رہی ہوں ، تمھارے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ،
باجو میں کہاں سب جگہ ریپلائی کرتا ہوں۔ کہیں کہیں ہی کرتا ہوں اور اکثر تھریڈ تو پڑھتا ہی نہیں سرے سے۔ بس آہستہ آہستہ چلیں۔ بھائی کو ساتھ لے کر۔