مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

عمر سیف

محفلین
:lol:

شادی کے بعد بندہ بوتل کے جن کے جیسے غائب ہوتا ہے :lol::-P اب بیوی ڈھکن کھولے تو کھولے ورنہ جن بوتل میں ہی قید ۔ ۔ ۔

باجو یہ جن کسی بوتل میں بند نہیں ہوتا اور نہ ابھی تک کچھ ایسا بنا ہوگا جس میں بند کیا جائے اس جن کو۔ آپ فکر نہ کریں ڈھکن کھولنے آتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے پتا ہے ۔۔ ۔ مجھ سے زیادہ تمھیں کون جانتا ہوگا :lol::lol: ایسی کوئی بوتل ایجاد ہی نہیں ہوئی ۔ :lol: اور ہوئی بھی ہوتی تو تمھارے جیسے جن ِ کو کون بند کرسکتا ہے ۔ :lol::lol::-P


اس لئے مذاق کر رہی تھی ۔
 

عمر سیف

محفلین
مجھے پتا ہے ۔۔ ۔ مجھ سے زیادہ تمھیں کون جانتا ہوگا :lol::lol: ایسی کوئی بوتل ایجاد ہی نہیں ہوئی ۔ :lol: اور ہوئی بھی ہوتی تو تمھارے جیسے جن ِ کو کون بند کرسکتا ہے ۔ :lol::lol::-P


اس لئے مذاق کر رہی تھی ۔

:):);):cool: ۔۔ بالکل درست ۔۔۔

ویسے باجو آپ اب آگے نکل گئیں ہیں پکڑنا پڑے گا آپ کو۔ :rolleyes:
 

عمر سیف

محفلین
نوٹ

چونکہ 8 جنوری 2008 کو پاکستان میں الیکشن ہیں تو ولیمہ کی تاریخ 8 جنوری سے تبدیل کرکے 9 جنوری 2008 مقرر کی گئی ہے۔
9 جنوری کو میری چھوٹی سسٹر کی بارات ہوگی اور اسی دن ولیمہ بھی۔
 

زونی

محفلین
ضبط آپکو شادی کی بہت مبادکباد کیلن ہو کب رہی ھے میرا پہنچنا تو مشکل ہو جائے گا کھانا بھجوا دیجئے گا :grin:
 
کھانا نہ سہی مٹھائی تو بجھواسکتے ہیں۔ وہ خوش ہو جائے گا کہ سیالکوٹ سے مٹھائی آئی ہے ویسے بھی اب تو ایئرپورٹ شروع ہو گیا کارگو بھی جلد پہنچ جائے گی۔ کیا خیال ہے۔ میں اپنے لئے نہیں کہہ رہا زونی میاں کے لئے کہہ رہا ہوں ویسے میرے منہ میں بھی پانی آیا ہوا ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
پیاسہ کنویں کے پاس جاتا ہے کنویں کو کبھی دیکھا پیاسے کے پاس جاتے، جس کو کھانی ہے وہ آ کر کھا سکتا ہے۔
 
Top