مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

سارہ خان

محفلین
سارہ ۔ ۔ ۔حجاب ۔ ۔۔ عیشل ۔۔ ۔ شگفتہ ۔ ۔۔ ماورہ ۔ ۔۔سارا۔ ۔ ۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ چھوٹے بھیا ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔۔
اور باقی کے سب دوست ۔ ۔ ۔۔ آپ سبکو دعوت نامہ ہے ۔ شادی میں شرکت کریں ۔۔

ضبط :rolleyes: مجھے یاد آیا کچھ عرصے پہلے میں نے کہیں شادیوں کے دعوت نامے بنائے لکھے تھے یہی کہیں )

خیر ،،

shadicard7.jpg


شکریہ باجو ۔۔ آپ آئیں نہ تو پھر مل کر چلتے ہیں ضبط کی شادی میں ۔۔:grin:۔۔
 

سارہ خان

محفلین
واؤ۔۔۔میں بھی انوائیٹڈ ہوں۔ :)

ضبط، آپ کو شادی کی بہت مبارک ہو۔ میرا خیال ہے ہمیں محفل پر بھی ڈھولکی رکھنی چاہیے۔ سارہ، حجاب، باجو۔۔۔سب شادی کے گانے یہاں ضرور پوسٹ کریں۔

ھمم ماورا نیک خیال ہے ۔۔ اسٹیج تو باجو نے بنا لیا ہے ۔۔ ڈھولکی بھی لے آئیں ہیں ۔۔ گانے لے کر آتے ہیں ہم ۔۔:)

:cat:
 

عمر سیف

محفلین
ضبط کی شادی آٹھ جنوری کو طے پائی ۔
کارڈ چھپ کر آچکے ہیں ۔ ۔ ۔ گھر میں روز کی ڈھولک بج رہی ہے خوب زور و شور سے تیاریاں ہورہی ہیں ،۔ ۔
سب کو دعوت نامہ دینے کی ذمے داری ضبط (حذف) نے مجھے سونپی ہے کہ باجو آپ یہ دعوت نامہ سبکو دیں ۔۔ ۔
shadicard2.jpg

شکریہ باجو۔ یہاں تو آپ ہی بڑی ہیں اور یہ ذمہ داری بھی آپ کو اسی لیے سونپی تھی۔ خود لگاتا اچھا نہیں لگتا تھا۔
شکریہ قیصرانی ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
سارہ ۔ ۔ ۔حجاب ۔ ۔۔ عیشل ۔۔ ۔ شگفتہ ۔ ۔۔ ماورہ ۔ ۔۔سارا۔ ۔ ۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ چھوٹے بھیا ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔۔
اور باقی کے سب دوست ۔ ۔ ۔۔ آپ سبکو دعوت نامہ ہے ۔ شادی میں شرکت کریں ۔۔

ضبط :rolleyes: مجھے یاد آیا کچھ عرصے پہلے میں نے کہیں شادیوں کے دعوت نامے بنائے لکھے تھے یہی کہیں )

خیر ،،

shadicard7.jpg

باقی اہلیاںِ محفل کو بھی دعوت ہے۔
 

خرم

محفلین
اور اگر کہیں محفل کے سب لوگ واقعی بنفس نفیس پہنچ گئے دعوت ولیمہ پر تو پھر ضبط کیسے ضبط کریں گے :cool:
 

عمر سیف

محفلین
باجو میں نے ضبط کا اصل نام یہاں سے ہٹآ دیا تھا پہلی پوسٹ سے

بہت بہت مبارکباد ہو ضبط

میرا پاکستان کا چکر تو سولہ دسمبر کو ہی لگے گا۔ اگر شادی تب ہوتی توضرور پہنچتا :(

شکریہ قیصرانی۔ دسمبر میں تو 4 دن رہ گئے۔ ویسے کب تک ہیں پاکستان۔ اگر 8 جنوری تک ہیں تو ضرور آئیں۔
 
Top