خرم
محفلین
اللہ خوشیاں نصیب کرے بھیا۔ ویسے کہتے ہیں کہ کبھی کی بات نکالی ہوئی پوری بھی ہوجاتی ہےخرم دل بڑا ہونا چاہئے۔ محفل کے سب ممبران بھی آ جائیں تو کوئی پرابلم نہیں۔ ست بسم اللہ جم جم آئیں۔
اللہ خوشیاں نصیب کرے بھیا۔ ویسے کہتے ہیں کہ کبھی کی بات نکالی ہوئی پوری بھی ہوجاتی ہےخرم دل بڑا ہونا چاہئے۔ محفل کے سب ممبران بھی آ جائیں تو کوئی پرابلم نہیں۔ ست بسم اللہ جم جم آئیں۔
اللہ خوشیاں نصیب کرے بھیا۔ ویسے کہتے ہیں کہ کبھی کی بات نکالی ہوئی پوری بھی ہوجاتی ہے
شکریہ ضبط، میری 12 جنوری کی فلائٹ ہے پاکستان سے دبئی کی۔ میں چودہ دسمبر کی رات کو یہاں سے روانہ ہو رہا ہوںشکریہ قیصرانی۔ دسمبر میں تو 4 دن رہ گئے۔ ویسے کب تک ہیں پاکستان۔ اگر 8 جنوری تک ہیں تو ضرور آئیں۔
شکریہ ضبط، میری 12 جنوری کی فلائٹ ہے پاکستان سے دبئی کی۔ میں چودہ دسمبر کی رات کو یہاں سے روانہ ہو رہا ہوں
شکریہ باجو ۔۔ آپ آئیں نہ تو پھر مل کر چلتے ہیں ضبط کی شادی میں ۔۔۔۔
شکریہ باجو۔ یہاں تو آپ ہی بڑی ہیں اور یہ ذمہ داری بھی آپ کو اسی لیے سونپی تھی۔ خود لگاتا اچھا نہیں لگتا تھا۔
شکریہ قیصرانی ۔۔
باجو پنجابی میں لکھے کارڈ بھی دیکھے تھے پر خود پڑھنے میں اتنی مشکل ہو رہی تھی۔
پھر تو آپکو شادی میں شرکت ضرور کرنی چاہئیے چھوٹے بھیا ، ۔۔ کہ آٹھ کو ہے اور آپ نے واپس بارہ کو لوٹنا ہے ،۔۔
جی باجو، پاکستان جا کر ان سے معلومات لوں گا کہ کب اورکہاں ہے تاکہ پہنچ سکوں
شکریہ سارہ۔ اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔
تم تو پہنچو ناں کہ قریب ہو ۔ ۔ ۔میں بھی پہنچ آتی ہوں ۔ ۔پہلے تم ۔ ۔ حجاب ۔ ۔ اور عیشل تو پہنچو ،۔ ۔ ۔
شکریہ ضبط، میری 12 جنوری کی فلائٹ ہے پاکستان سے دبئی کی۔ میں چودہ دسمبر کی رات کو یہاں سے روانہ ہو رہا ہوں
تم تو پہنچو ناں کہ قریب ہو ۔ ۔ ۔میں بھی پہنچ آتی ہوں ۔ ۔پہلے تم ۔ ۔ حجاب ۔ ۔ اور عیشل تو پہنچو ،۔ ۔ ۔
ہاں ناں ۔ ۔ ۔ اب تیار رہو ۔ ۔نیگ بھی میں نے ہی وصول کرنے ہیں ۔ ۔۔ میں آرہی ہوں ۔ ۔۔
یہ حال ہے پنجابیوں کا ۔۔
یہ کارڈ بھی نائس ہے ۔
جی باجو، پاکستان جا کر ان سے معلومات لوں گا کہ کب اورکہاں ہے تاکہ پہنچ سکوں
گڈُ یہ ہوئی نا بات ۔ ۔۔ ۔
لو ضبط میری طرف سے چھوٹے بھیا آرہے ۔ اب مجھے تسلی ہے ، خوشی بھی ہے کہ کوئی اک اپنا تو شامل ہونے جارہا ہے تمھاری شادی میں ۔ ۔ ۔۔
میری مٹھائی ۔ ۔۔ چھوٹے بھیا کو دے دینا ۔ ۔ ۔۔